Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اسلام آباد نے کرپٹ ٹولے کو مکمل مسترد کردیا۔ باشعور قوم نے اپنی حقیقی آزادی کی اہمیت جان لی ہے۔ کوئی بریانی کی دیگ اب اِنکا ضمیر نہیں خرید پائیگی۔ اسلام آباد صرف اپنے کپتان کا! #NA47 #VoteForImranKhan

30,602 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا لائسنسنگ میں جدت لانے کے لیے بڑا اقدام۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے لائسنسنگ پراسیس کو مکمل پیپر لیس کردیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے پیپر لیس لائسنسنگ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ آئی جی اسلام آباد نے تمام پیپرلیس کاونٹرز کا جائزہ لیا اور اس نظام کے متعلق احکامات جاری کئے۔ یہ اقدام شہریوں کی سہولت اور قیمتی وقت کے ضیاع کو بچانے کے لئے اٹھایا گیا۔ اب میڈیکل سے لے کر لائسنسنگ کی وصولی تک مکمل نظام پیپر لیس ہوچکا ہے۔ آئی جی اسلام آباد چیف ٹریفک آفیسر اور ان کی ٹیم نے قلیل وقت میں اس پراجیکٹ کو مکمل کیا جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ آئی جی اسلام آباد لائسنسنگ فیس کے نظام کو بھی جلد ڈیجیٹلائز کردیا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد اب شہری صرف اپنے شناختی کارڈ ساتھ لے کر آئیں اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کا لائسنس حاصل کریں۔ آئی جی اسلام آباد #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP #ICTP

Islamabad Police

10,992 Aufrufe • vor 4 Monaten