正在加载视频...

视频加载失败

اسلام اباد پریس کلب کے باہر۔۔ بلوچ خواتین اپنے حق کے لیے ائی ہیں۔۔۔۔۔

33,924 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

sana sana 的头像
sana sana1 年前

😢😢 کوئی رہ تو نہیں گیا جس کے لئے اِس فیملی نے آواز نا اٹھائی ہو ، مظلوم کا ساتھ دینے کے لیے موقعہ پر نا پُہنچے ہوں ، اپنی استطاعت کے مطابق مدد نا کی ہو ؟؟ 👍👍

insafiGirl 的头像
insafiGirl1 年前

ہر مظلوم کیساتھ آپ اور آپکی امی کھڑی ہوتی ہیں👏👏👏👏

Shumaila Mubeen official ♥️🇵🇰 的头像
Shumaila Mubeen official ♥️🇵🇰1 年前

بیشرم حکومت

غاصب خنزیر کتا 的头像
غاصب خنزیر کتا1 年前

ویلڈن حیدر برو پاکستان دہشتگرد ایجنسیو نے کسی کا باپ کسی کا جوان بیٹا بزرگ بچے اغوا اور مکمل لاپتہ کی ہیں ۔ انتشار بدامنی کی سب سے بڑی وجہ پاکستان کی ایجنسیا ہیں کبت ے کے بچے

aqsa 的头像
aqsa1 年前

Allah ap sab ko salmat rakhe

Aali bukht 的头像
Aali bukht1 年前

چھتری ایک فتنہ بن چکی ہے ۔اسے چھترول کی ضرورت ہے ۔یہ ماں بیٹا ملک دشمن عناصر کو پرموٹ کرتے ہیں ۔

Zahid Hussain 的头像
Zahid Hussain1 年前

@NomiMehr519310 میں اپنے بلوچستان کے دلیر بھادر وفادار بھن بھائیوں کو سلام پیش کرتا ھوں جب تک بلوچ عوام زندہ ھے کوئی بی ایل اے کوئی ماہ رنگ کوئی اختر مینگل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتا کیونکہ یہ 2025 ھے 1971 نہیں ھے اب لوگوں کو پتہ ھے یہ بی ایل اے بھی ان کی ھے جو مسنگ کرتے ھیں

Akhtar PTI 的头像
Akhtar PTI1 年前

Welldone

Daily hug 🫂 的头像
Daily hug 🫂1 年前

💕

Haroon Malik ajk pti 的头像
Haroon Malik ajk pti1 年前

ماشاءاللہ سلامت رہیں جی بھائی

相关视频