Loading video...
Video Failed to Load
اسلام آباد پولیس نے مدرسے کے طلباء کو چونا لگا دیا، طلباء سے کہا گیا کہ ائیر پورٹ پر امام کعبہ آرہے انکا استقبال کرنا ہے ائیرپورٹ پر جاکر پتہ لگا کہ امام کعبہ نہیں کرکٹ ٹیم آرہی ہے۔ ویسے اس سب کی ضرورت کیا تھی؟
45,793 views • 7 months ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
Related Videos
0:17
Sensitive content
ٹک ٹاکر اقراء کنول کی عبوری ضمانت کے سماعت کے موقع پر دلچسپ واقعہ عدالت نے اقراء کنول کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ نے اپنے والدین کو گاڑی گفٹ کی ہے جس پر اقراء نے کہا بالکل میں نے اپنے والدین کو گاڑی گفٹ کی جس پر جج نے کہا کہ آپکے شوہر نے اعتراض تو نہیں کیا جس پر پاس کھڑے اریب نے کہا کہ میرے والدین نہیں ہیں میرے لیے خوشی کی بات ہے
Arshad Ali
380,471 views • 1 month ago
