Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اسلام آباد کی صورتحال
284,631 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

عوام نے ایک بار پھر بتا دیا کہ خان کے سوا کوئی قبول نہیں ہے

یہ شوریو کیا ہوتا ؟

ھر طرف سے عوام کا سمندر نکل آیا ھے۔۔۔

#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #جلسہ_تو_ہوگا اصل صورتحال یہ ہے 😭😭😭 عوام ہی نہیں آئ

جلسہ گاہ کی طرف روانہ۔۔✌🏻 خان تیرے چاہنے والے، جیل والے جیل والے۔ #جلسہ_تو_ہوگا

لاو ترازو تول کہ دیکھو

اسلام آباد بند ھو چکا ھے ۔۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

یہ مناظر دیکھ کے نید اڑ جاۓ گی کئیوں کی ۔۔

ماشاءاللہ قوم نے عمران خان کو مایوس نہیں کیا اڈیالہ جیل جا کے کوئی خان کو خبر کرے کہ اس کی قوم اس کی اواز پر لبیک کہتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچ چکی ہے پنڈال سج گیا ہے اور غاصبوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں بچے بوڑھے جوان مرد عورتیں سب پنڈال میں پہنچ چکے ہیں بس خان کی کمی رہ گئی ہے
Benzer Videolar
اسلام آباد کی تو یہ صورتحال ہے ،آپ کی طرف کیا پوزیشن ہے ؟
Siddique Jan
41,864 görüntüleme • 1 yıl önce
