Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسے کہتے ہیں انصاف !! #SindhRanger
1,836,468 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

اس ویڈیو کے دو رخ ہو سکتے ہیں ایک تو یہ کہ رینجرز اس موٹر سائیکل والے کا کسی وجہ سے تعاقب کر رہے تھے دوسرا اگر حقیقت میں انہوں نے اس کو گرایا ہے اور گرنے کے بعد اس پر تشدد کیا ہے تو یہ ایک شرم کا مقام ہے

دوسرا پہلو بھی خارج از امکان نہیں۔ گرفتاری مطلوب ہوتی تو بھی اس طرح کا تشدد غیر قانونی ہے

Insaf .. saf zahir hai

یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خوامخواہ اس میں

اس موٹر سائیکل والے کی جرأت کیسے ہوئی روڈ پہ ہماری گاڑی کے قریب آئے۔ بلڈی سویلین

اگر پاس کھڑے بلڈی سویلینز تھوڑی جرات کا مظاہرہ کرتے اور ان کا ہاتھ پکڑ لیتے تو اس ایک بلڈی سویلین کے ساتھ ناانصافی نہ ہوتی، قصور ان کا نہیں ہم بلڈی سویلینز کا ہے

You know khadija??

پہلے وہ مظلوم تھااب ویڈیو وائیرل ہونےکی وجہ سے وہ دہشتگرد قرار دے دیاجائے گا کیوں اس کے جان کے دشمن بن گئے ہیں

لڑکے کو لگا یہ ہاتھ پکڑ کر اٹھائینگے پر ان لوگوں نے مارنا شروع کر دیا اور اب کوئی کیس بنا دیا جائے گا یہ تو لندن سے تعلق جوڑ دیا جائے گا

پہلے تحقیق کرو پھر الزام لگاؤ۔ یوتھڑ لنگڑے کی طرح صرف الزام نا لگاؤ۔ رینجرز کے بائیکرز بھی ساتھ ہیں کوئی اور مسئلہ لگتا ہے۔

@Ghaddar1122 رینجرز کی موبائل کے ساتھ بائکرز ہمیشہ ہوتے ہیں۔ میں کراچی میں بارہ سال رہا ہوں۔
