Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

آشر عظیم سی آئی اے کے ایجنٹ ؟

39,895 views • 3 years ago •via X (Twitter)

11 Comments

Hasan Shabbir's profile picture
Hasan Shabbir3 years ago

One of the most honest Pakistanis I have seen in my entire life @ashirazeemgill Salute to you sir. Proud of you.

Lark Davis's profile picture
Lark Davis1 year ago

Worried $104K was the top? Think again. The Pi Cycle Top Indicator nailed the last two peaks and it says we’re not there yet. 👉 Join 130K+ investors prepping for the next big cycle. Subscribe now.

Madeeha Batool's profile picture
Madeeha Batool3 years ago

@Maalik_Pakistan We wasted him..

ثمرہ's profile picture
ثمرہ3 years ago

@Maalik_Pakistan کمال بندے ہیں آشر بھائی مجھے عقیدت ہے طبیعت خوش ہوجاتی ۔ہم ہیرے کھو رہے یہاں بس ٹرکاں والے ہی رہ جانے۔

Muhammad S (Abu Obaida Fan 🇵🇸)'s profile picture
Muhammad S (Abu Obaida Fan 🇵🇸)3 years ago

@Maalik_Pakistan اشعر عظیم صاحب کچھ زیاد ایمان داری سے سچ بیانی کر گئے تھے اس لیے ان کا حل یہی نکالا گیا تھا کہ غدار وطن قرار دیا جائے اور پابند سلاسل کیا جائے جو ہمارے ملک میں کافی مقبول اور بکنے والے آئٹم ہے۔۔۔

Hasan Shabbir's profile picture
Hasan Shabbir3 years ago

@Maalik_Pakistan یہی آخری حل ہے

Uz's profile picture
Uz3 years ago

@Maalik_Pakistan صرف افسوس کیا جا سکتا ہے اور ماتم بھی اس دھرتی کا نظام بھی عجوبہ ہے

Hasan Shabbir's profile picture
Hasan Shabbir3 years ago

ٹھیک کرنے کی نیت بھی نہیں

mojahid mughal's profile picture
mojahid mughal3 years ago

@Maalik_Pakistan سی آئی اے کا پہلا ایجنٹ ھے جو کنیڈا میں ٹریلر چلا کر گزر بسر کر رھا ھے 😂

Hasan Shabbir's profile picture
Hasan Shabbir3 years ago

@Maalik_Pakistan حق حلال

KM's profile picture
KM3 years ago

@Maalik_Pakistan سچ کہہ رہے ہیں عاشر عظیم صاحب ۔ جب بھی نمبر ون کی لوٹ مار کی نشان دہی کرو تو الزام فوراً ایجنٹ ہونے کا ہی لگاتے ہیں۔ اربوں کھربوں کھا گئے مگر ڈکار تک نہیں لیتے شاید معدے بہت بڑے ہیں انکے

Related Videos

سندھ ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو سی ای او رفتار فرحان ملک اور پروڈیوسرحافظ منہاج افضل کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا جسٹس سلیم جیسر اور جسٹس عبدالحمید بھرگڑی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے این سی سی آئی اے کے نوٹس سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنایا این سی سی آئی اے نے پیپلزلائرز فورم کے طارق محمود خٹک کی شکایت پر فرحان ملک اور حافظ منہاج افضل کو 20 اگست کی طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے بدنیتی کی بنیاد پر جاری کیا گیا نوٹس قانون کے مطابق بھی نہیں ہے، پیشی کے موقع پر گرفتاری کا خدشہ ہے، وکیل رفتار معیز جعفری ایڈووکیٹ این سی سی آئی اے کےانویسٹی گیشن آفیسر طارق حسین نے جس شکایت کی بنیاد پر نوٹس جاری کیا اس سے آگاہ ہی نہیں کیا ہے، وکیل رفتار معیز جعفری نوٹس اور شکایت میں یہ بھی نہیں بتایا گیا ہے کہ رفتار کی ڈاکیومینٹری کے کس حصے پر پیپلزلائرزفورم کے طارق محمود خٹک کو اعتراض ہے، وکیل رفتار معیز جعفری آئینی بینچ نے این سی سی آئی اے اور تفتیشی افسر سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی

Raftar

30,475 views • 15 days ago