Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اطہر کاظمی کا ن لیگی عابد شیر علی کو سیدھا باؤنسر !! 😂😂
77,421 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)
32 Kommentare

کم سے کم یہ بے حودہ مسکراہٹ جو بیک گراؤنڈ میں آ رہی اسکو تو بند کر دیں۔ بس کمنٹس میں یہی کہہ سکتے ہیں کہ بیک گراؤنڈ ہنسی ہی سن رہی اور تو کچھ سمجھ نہیں آرہا

انتہائی کتے کے بچے ہیں وہ لوگ جو اس طرح کی ہنسی والے بیک گراؤنڈ لگا کر ویڈیو کا بیڑا غرق کر دیتے ہیں

کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا بیک گراؤنڈ کا لافٹر تو ہٹاؤ

بی بی یہ بیک گراونڈ بکواس تو مووٹ کر دیا کریں۔

Maleeha , بیک گراونڈ میں ہنسی کا اتنا شور ہے کہ بات سمجھ نہیں آرہی !!

اپ کا کوئی قصور نہیں ہے جس نے یہ ویڈیو بنائی ہے اس کو بیک گراؤنڈ میوزک کا خیال رکھنا چاہیے تھا کیا اپ نے تو صرف ویڈیو شیئر کی ہے ویسے کچھ سمجھ نہیں ارہا ۔

افسو۔س پر افسو۔س میری صنم آپی کی ز۔ندگی مر۔یم نواز بغض اور ذاتی آنا کی خا۔طر ختم کر۔نا چا۔ہتی ہے۔ آج کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی عدالتی کارروائی کے دوران معلوم ہوا کہ صنم آپی کو جیل سے ایمبولنس کے ذریعے منتقل کیا گیا کیونکہ ان کی طبیعت اچانک نہایت تشویشناک ہو گئی تھی۔ ایمبولنس جیل سے روانہ تو ہوئی مگر حیران کن طور پر کسی ہسپتال نہ پہنچی بلکہ راستے ہی میں ان کا طبی معائنہ کیا گیا اور پھر انہیں دوبارہ کوٹ لکھپت جیل واپس لے جایا گیا. حیرت انگیز امر یہ ہے کہ جیل کے ضابطۂ کار کے مطابق جب کسی قیدی کو ایمبولنس کے ذریعے جیل سے منتقل کیا جائے تو اسے لازماً ہسپتال لے جا کر مکمل طبی معائنہ کرایا جاتا ہے راستے سے واپس لوٹ آنے کی کوئی گنجائش موجود نہیں. بلوچ زادی خان

Could you please post without the forced laughter in the background? Its very childish & annoying.

Rubbish editing makes it worse to watch n listen. Fazool Funkaariyan 🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️

پیچھے والی کھپ کھپ بند ہو تو سمجھ آئے

😆😆😆 ن لیگی صحافی منصور کا منہ دیکھو

محترمہ بہتر نہیں اپنی اوقات دکھائی ہے یہ تجزیہ نگار ہے صحافی ہے اور اس کی گفتگو کا انداز سنو ہم تو اسی لیے کہتے ہیں کہ یوتھیوں کو ایسے گھٹیا لوگ پسند ہیں جو گھٹیا گفتگو کرتے ہوئے اپنے اپ کو بڑا معتبر سمجھتے ہیں

Yeh background sound to slow kren na bhaee

یہ پیچھے بہن چود تو بند کر دو سمجھ ہی نہیں ائی

ویڈیو کسی کو پوری سمجھ انی وہ ہنس والا کیسے ہوگا

یہ کیا مذاق ہے ۔ باتوں سے زیادہ کومیڈی کی آوازیں ۔

@AbidSherAli

ناظمی چمچہ گری کرتا ہے

Ye kya scandal,abid sher ali bhi gurda wale scandal me shamil hai

فضول ہنسی کی آواز نے سننے ہی نہیں دیا کہ اطہر کاظمی نے کیا کہا

کچھ سمجھ نہیں آئی سسٹر ،فضول میں ہنسی گھسیڑی ہوئی ہے بیچ میں.

کیا عابد شرلی بھی گردہ گینگ میں ملوث ہے ؟؟ 🤔

یہ لونڈا لپاڑا کیا بھونک 🐕🐕 رھا ھے۔

background voice add krna zruri tha?

یہ گردے والی وڈیو کون سی ہے

یوتھڑوں کا بھی کوئی حال نہیں ۔۔ جھوٹی ۔۔بے ہودہ ۔۔اے آئی ۔۔ اور بیک گراؤنڈ میوزک اور چول قسم کی ہنسی والی ویڈیوز لگا کر مطمئن اور خوش ہو جاتے۔۔ بس مال ملنا چاہیے کسی طریقے سے بھی ۔۔ پھر گلا کرتے ہیں لوگ ہمیں صحافی کی بجائے یوتھڑ کہا جاتا ہے

Ab yeh gurday Wali Kia story hy??

Laughing ki awaz tora aur tez kary

اطہر کاظمی کی بات سننا ہے تو اطہر کاظمی آواز آنے دیں یہ پیچھے ٹک ٹاک ساؤنڈ چول ماری ہوئی ہے کیسے کیسے غیر سنجیدہ جاہل ہیں جس نے ہنسنا ہو گا وہ سن کر ہنس لے گا ۔ ایسی چیز شئیر کرنا بھی جہالت ہے

😂😂😂

@2Kazmi rocks 😎

This one needs tabla
