Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
عابد شیر علی کا انتخابی جلسے سے خطاب
598,861 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

ملک عامر ڈوگر ماشاءالله کیمپین شروع ✌️

پولیس نے روات میں 12 دکانداروں کو دکانوں کے باہر بینگن لٹکانے پر گرفتار کرلیا۔ 🤔🤔🤔

قائد موترم ببر شیر نے اپنے چاہنے والوں کے نام نئے سال 2024 کا پیغام جاری کر دیا 🦁

دکان میں جلسہ ہاہاہاہا یہ تو کمال ہی ہو گیا۔ اس سے بڑا جلسہ تو محلے کے کونسلر کا ہوتا ہے۔ کپتان نے انکو صحیح واڑ کے رکھ دیا ہے۔

کراؤن پرنس وزیراعظم سعودی عرب محمدبن سلمان پاکستان آئے تو وزیراعظم عمران خان نے ان سے سعودی عرب میں کام کرنیوالے مزدور پاکستانیوں اور جیل میں قید پاکستانیوں کیلیے آسانیاں عزت اور وقار مانگا۔ اگر عمران خان چاہتا تو اپنے لیے سٹیل مل یا کوئی بھی بڑی سرمایاکاری مانگ سکتا تھا۔

یہ بد زبان گندا آدمی ۔۔۔ کوئی غیرت مند ،باعزت انسان اسکو ووٹ نہیں دے گا @AbidSherAli

بہادر حماد اظہر

میرے پاکستانیوں، ذرا غور سے سنیں. شیر ایک بے غیرتی اور حرام خوری کی علامت ہے. باقی آپ خود سمجھدار ہیں.
Benzer Videolar
اطہر کاظمی کا ن لیگی عابد شیر علی کو سیدھا باؤنسر !! 😂😂
Maleeha Hashmey
77,385 görüntüleme • 1 ay önce
