6 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@hassan_mash
بات پہلے بھی سچ تھی اب بھی سچ پے۔
3 likes

@digitalDgard
صابر شاکر صاحب عوام کو بتائیں کہ چند دنوں میں یہ پروجیکٹ چوہدری نثار لانچ کرنے والے ہیں۔ آہو جی او ہی جیپ والا
2 likes

@javedbutt222
وکلا بھی بہت باتیں کرتے تھے کی آئین توڑا تو ہم یہ کریں گئے وہ کریں گئے تحریک چلیں گے اب کہاں ہے سب 14 مئی بھی گزر گئی
1 like

@yumx24
he is my all time favorite
1 like

@Usman_Mumtaz_
ایک صدی بعد بھی یہی کیفیت ہے۔

@FaniAwan55
انشاءاللہ اللہ پاک بہتر انصاف کرے گا ❤️
