Loading video...
Video Failed to Load
اعتزاز احسن
100,774 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

فاطمہ2 years ago
صدیق جان کی خبر الیکشن 8 فروری کو نہیں ہوں گے ٹھاہ 😂🔥

Khansa baloch2 years ago
نام ہے عمران احمد خان نیازی اچھا ہے پورا نام لیا کرو 🔥🔥🔥

Syeda Tehmina2 years ago
چیف جسٹس کو چاہیے کہ علامہ اقبال کو بھی نوٹس جاری کر دے کہ جس رات خواب دیکھا اُس رات سوۓ کیوں نہیں تھے؟

Syeda Tehmina2 years ago
﷽ وَمَكَرُوۡا وَمَكَرَاللّٰهُ ؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: اب انہوں نے بھی چالیں چلیں اور اللہ نے بھی چال چلی اور اللہ تعالیٰ بہترین چال چلنے والا ہے ۞ سورۃ آل عمران - آیت 54

Imtiaz Butt(Limited Edition)2 years ago
چیتا

لاڈلا منڈا2 years ago
آپکو یاد ہو گا،جب اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج دلاور کے حق میں فیصلے کے خلاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی، تو سپریم کورٹ سے جواب آیا تھا کہ ہم ہائی کورٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ اج جو مداخلت کی جا رہی ہے وہ حلال ہے یا حرام؟

Rao Kamran Shauket2 years ago
Always on point
