正在加载视频...

视频加载失败

آفریدی مختلف اقوام نے فیصلہ سنایا پشتون قومی عدالت اسی جگہ پر ہو گا کل آگر پولیس یا کوئی اور اداروں کے اہلکار آئے تو ھم آن کے خلاف اسلحہ اٹھائیں گے مشر نے یہ بھی اعلان کیا کہ کل عوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں آئے ان لوگوں...

39,664 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Wajeeha Afridi 的头像
Wajeeha Afridi2 年前

@aamirmusa05 Zabardast Afrido da khpal melmano der ihteram aw Ezzat wakai da shamla staso pa SAR ye ekhy da dy Ezzat pa Afrido farz dy aw chy pa Hara tareqa am v Hifazat ye wako

UTHMAN xan 的头像
UTHMAN xan2 年前

@aamirmusa05 بندوق اٹھانے کا وقت ابھی نہیں، یہی تو وہ چاھتے ھیں کہ پھر انکو آسانی سے کچلنے کا موقع اور بہانہ مل جائے گا.

Rokhana Sahar 的头像
Rokhana Sahar2 年前

@aamirmusa05 جن لوگوں کو پرامن جرگے سے اتنا چڑ ہیں،وہ آج بھی ٹی ٹی پی کو پشاور میں دفتر سمیت بہت کچھ دینے پر تیار ہیں؟

😒😒 的头像
😒😒2 年前

@aamirmusa05 جلسه گاہ کے اطراف میں سارے علاقہ کو آفریدی قوم خود کنٹرول میں لے نا پولیس کو وہاں چھوڑ یں اور نا ہی فوج کو

RIAZ PTI 的头像
RIAZ PTI2 年前

@aamirmusa05 This is very good decision for our pashtuns nation we shouldn't be accept what they doing to our pashtuns people and don't allow them to put up their camps or can't in our pashtuns area anymore. We must be strict to our words and the pashtuns code of conduct thanks

Darwish okz 的头像
Darwish okz2 年前

@aamirmusa05 ان امریکی کتوں کا علاج صرف بندوق ہے

saj turi 的头像
saj turi2 年前

@aamirmusa05 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ انقلاب زندہ آباد انقلاب زندہ آباد انقلاب زندہ آباد

قیدی 804 的头像
قیدی 8042 年前

@aamirmusa05 پختونوں کی روایت کے مطابق بات کی

Zeeshan Dawar 的头像
Zeeshan Dawar2 年前

@aamirmusa05 #StopCrackdownOnPTM

MAK 的头像
MAK2 年前

@aamirmusa05 یہ بلکل ٹھیک طریقہء ہے

相关视频

"میں سب سے پہلے اپنے وزیراعلی سے ایک شکوہ ضرور کروں گا کہ وہ کل میرے علاقے دیر تشریف لائے حالانکہ سوات میں ان کا کوئی معمولی سا دورہ تھا جس کے لیے وہ گئے تھے لیکن پھر شاید کوئی یہ بات ان کے علم میں لایا ہو گا کہ دیر میں اس طرح کا واقعہ ہوا ہے۔ ہم مہمان نواز لوگ ہیں، ہماری دہلیز پر اگر کوئی دشمن بھی چل کر آئے تو ہم اسے خوش آمدید کہتے ہیں، یہ تو ہمارے اپنے وزیراعلیٰ ہیں۔ لیکن جس طریقے سے وہ آئے اور جس طریقے سے وہ گئے، میرے خیال میں یہ دیر کے ان غیرت مند لوگوں کی ایک قسم کی توہین ہے۔ اور توہین اس بنیاد پر ہے کہ اس وقت ہسپتالوں میں تین شہداء اور دیگر لوگ پڑے تھے۔ میڈیا نے بھی دیکھا، کچھ لوگوں اور ان پولیس والوں نے جو وزیراعلیٰ سے فریاد اور شکایتیں کر رہے تھے، آپ نے بھی سنا ہو گا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ چونکہ وہ صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ آپ دیر آ رہے ہیں، سیکیورٹی کی اتنی بڑی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ آپ کور کمانڈر کو، آئی جی خیبر پختونخوا کو، یہاں کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تمام متعلقہ انتظامیہ کو بلاتے اور میٹنگ کرتے۔ میٹنگ میں دیر کے عمائدین کو بلاتے، سیاسی پارٹیوں کو بلاتے، اور سوال کرتے، کسی کو جوابدہ بناتے۔ یہ کس طرح کا دورہ تھا کہ آپ آئے اور واپس چلے گئے اور نہ کسی سے سوال ہوا نہ کسی سے جواب طلب کیا گیا؟ کیا دیر کی ماؤں نے بیٹے اس لیے جنم دیئے ہیں کہ وہ اس طرح کی ایک سنسان جنگ میں مارے جائیں گے اور کوئی اس پر سوال بھی نہیں اٹھائے گا، کوئی اعتراض بھی نہیں کرے گا؟ اور مجھے تحریک انصاف کے اپنے کارکنوں سے بھی گلہ ہے کہ وزیراعلیٰ کا جس طرح انہوں نے استقبال کیا اور ہسپتال کے اندر نعرے بازی کر رہے تھے، کیا وہ ادھر کوئی فتح کا جشن منانے آئے تھے؟ ہمیں ان رویوں کو تبدیل کرنا ہو گا۔ دیر ہمارا وطن ہے، یہ سیاست پیچھے ہے، دیر کی غیرت اور ناموس آگے ہے۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

12,370 次观看 • 2 个月前

پرویز لوسر جنہوں نے عاصم منیر کے اورسیز کنونشن میں شرکت کی انہوں نے ائیرپورٹ پر اعلان کیا تھا کہ وہ ایک ہزار ارب ڈالر یعنی ایک ٹریلین ڈالر پاکستان لے کر آئیں گے یہ صاحب بلجیم سے ہیں اور جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں وہ ایک کارواش پر کام کرتے ہیں آج کل سرد موسم کی وجہ سے وہ کارواش بند ہے اور یہ بھائی بیروزگار ہیں اگلے دو مہینوں تک کارواش کھلنے کے چانسز کم ہیں اگر کسی کے پاس جاب ہو تو ان کی مدد کیجیے گا کیونکہ جب ان کے اپنے حالات ٹھیک ہوں گے تو پھر ہی یہ وطن عزیز کے لیے ایک ٹریلین ڈالر پاکستان لا سکیں گے یہ ایک بہترین باورچی بھی ہیں شلجم گوشت اور دال ماش ان کی سپیشلٹی ہے آپ ان سے کھانا بھی بنوا سکتے ہیں خود کھانا اٹھائیں تو ٹھیک اگر یہ ڈیلیور کریں گے تو 11 یورو زیادہ چارج کریں گے اگر آپ کے خدشات ہیں کہ یہ ایک ہزار ڈالر پاکستان لانے کے بعد شاید تمام صوبوں میں برابر نہیں بانٹیں گے تو ان کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ ان کے پچھلے تین سال کے ٹیکس ریٹرن پر پچاس یورو کا عطیہ بھی پاکستان کے لیے تھا جو انہوں نے اسلام آباد بیس کسی تنظیم کو دیا تھا باقی تمام صوبوں میں مساوانہ صفر یورو عطیہ دیا تھا یہیں چراغ جلیں گے تو دور ہوں گے اندھیرے یہیں گل کھلیں گے تو آۓ گی گلشن میں بہار

Waqar khan

50,143 次观看 • 9 个月前