正在加载视频...

视频加载失败

اللہ اس کا محافظ اللہ اس کا مددگار بس یہ دعا روز کیا کریں! #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو

94,386 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Junaid Ahmad Khan 的头像
Junaid Ahmad Khan2 年前

آمین! اللّٰہ پاک مُرشد نیازی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

Sakeena Khan 🇵🇰 的头像
Sakeena Khan 🇵🇰2 年前

Every day that Imran Khan is behind bars is a day of injustice. Let’s unite to demand his release! #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو @Legacy_Leavers_ @Azizazjan

𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ2 年前

بس دعا کریں وہ تو کوئی نہ بھی کہے تو لوگ کرتے ہیں قیادت کہاں ہے اس کا جواب چاہیے ہمیں

علی احمد وٹو 的头像
علی احمد وٹو2 年前

دلوں سے دعائیں کرتے ہیں اس جان کے لیے جسے بے انتہا محبت کرتے ہیں ہم الحمدللہ

Ans 的头像
Ans2 年前

اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے

Sobia Junaid 的头像
Sobia Junaid2 年前

اللہ نے تو ہر طرح عمران خان کی حفاظت کی۔لیڈر شپ کیا کر رہی ہے۔ First tie your camel, then trust Allah.

Faryal Khan 的头像
Faryal Khan2 年前

Every day. All the time. 🤲🏻

Fazle Rabi 的头像
Fazle Rabi2 年前

@GKamranKhan آمین

Afia Nargas 的头像
Afia Nargas2 年前

#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو سویلین کا ملٹری ٹرائل نامنظور

Imranخان 的头像
Imranخان2 年前

جبران بھائی دعا کے ساتھ دوا کی بھی ضرورت ہے

相关视频

حافظ سید عاصم منیر پر اللہ کی خاص رحمت ہے۔یہ اللہ کا خاص بندہ ہے۔ آپ یہ ویڈیو دیکھ کہ چند سیکنڈز میں "سید" نے اللہ کے نام کا"ورد"کتنی بار کیا ہے۔ جو شخص اس حد تک اللہ کا نام لے۔۔اللہ اس سے کیوں نا راضی ہو۔ سید کہتا ہے۔۔ ہماری فوج اللہ کی فوج ہے،ہم اللہ کے نام پر لڑتے ہیں، بھارت کے خلاف اللہ نے سربلند کیا۔ اللہ کا خاص کرم ہے کہ اللہ نے دشمن کو دھول چٹائی ہے، مسلمان جب اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اس کی پھینکی ہوئی مٹی بھی میزائل بن جاتی ہے۔ اللہ پر بھروسہ ضروری ہے۔ میں اللہ کے حکم اور اس کے فرمان کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا ہوں۔ جو شخص اللہ کو اس حد تک یاد رکھتا ہو۔۔اللہ اس کو کیسے بھول سکتا ہے۔ بدبخت ہیں وہ لوگ جو اس اللہ کے بندے کے خلاف بہتان باندھتے اور غلاظت بکتے ہیں وہ ایک غلیظ انسان(نیازی) کے لیے اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں اگر تم لوگوں کے دل میں زرا سا اللہ کا خوف ہے اور آخرت کی فکر ہے تو اس شخص کے راستے سے ہٹ جاو۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

13,241 次观看 • 10 个月前