Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اللہ ھمیں معاف فرمائے ۔
96,324 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
8 Kommentare

سب چھوڑو یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی ؟؟

Ameen, aur Niazi Fitnay nay nijaad ata farmaye 🤲🏼

یہ سب اقتدار کی جنگ ہے جس کی جتنی ہمت وہ کرتا ہے اب تم جیسے بے غیرت ہی دیکھ لو سامنے سامنے الیکشن ہارے اور تو خود بھی جانتا ہے کہ ایک عورت سے بد ترین شکست ہوئی تمہیں پر تم بے شرموں کی طرح سیٹ پر قابض ہو بس اسی طرح پوری دنیا کے بے شرم اور ظالم لوگ قابض ہونا چاہتے کسی کے حق پر

Allah ham saray Muslmanoon ko hidayat de aur bakhsh de. Ameen Lekin US mein jaa kr liberal ho jatay Hain. Yahan AA kr Dr Israr Ahmed Sb ki video share kr k unko endorse krte hain. Kia ye self contradictory nhn?

اگر آپ کو معافی ملے گا تو پھر فرعون کے لئے بھی گنجائش ملنا چاہیے

Israel is becoming greater #Israel by the help of Muslim leaders or tm jese corrupt politicians. #DrIsrarAhmed n to ye b prediction ki h k yhoodi apne puppets yani tm jese politicians musallat krk Pakistan ko qarzo m dabo dega or Pakistan k nukes ko dissolve krde ga.

اگر ہم لوگ جو عجمی ہیں ہمیں ان احادیث کے بارے میں مکمل آگاہی ہے تو کیا اہل عرب کو یہ سب نہیں پتہ ؟ انہیں نعوذ باللہ حدیث کا منکر تو نہیں کہ سکتے لیکن وہ سب جانتے ہوئے بھی چشم پوشی کیے ہوئے ہیں گریٹر اسرائیل کوئی پاکستان میں تو نہیں بننا جہاں بننا ہے وہاں کام شروع ہو گیا ہے

تمہیں موت بھول گئی ہے دین استعمال۔کر کے کیا ثابت کرنا۔چاہتے ھو کہ۔تم۔سچے ھو❌ #گولی_کیوں_چلائی
