Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
المیہ ہی المیہ ہے پاک سرزمین پر 💔💔🥲🙏🙏
12,936 görüntüleme • 5 gün önce •via X (Twitter)
5 Yorum

nasreen siddiqui5 gün önce
عجیب بات ہے! یہ سسٹم کیسے collapse کرگیا؟ آصف علی زرداری جیسا “زیرک” صدر شہباز شریف جیسا “مستعد” وزیراعظم جنرل عاصم جیسا “دلیر” آرمی چیف یحییٰ آفریدی جیسا “اصول پسند” چیف جسٹس، اور محسن نقوی جیسا “سٹرٹجسٹ” وزیر داخلہ اور ملک پھر بھی سیاسی عدم استحکام، معاشی زوال، اور بیڈ گورننس کے گرداب سے نہیں نکل رہا! اور سسٹم فیل ہوا۔

Naila Malik5 gün önce
پورا ملک ختم کر رہے ہیں اپنی بادشاہی کے لیے💔 سڑکیں کھود رہے ہیں۔ مسجدیں شہید کر رہے ہیں، رستے بند کر رہے ہیں مطلب ملک صرف انکے جینے کے لیے ہے یے جو نوکر ہیں وہ بادشاہ بنے بیٹھے ہیں 🙆♀️

NaziaImtiazHussain5 gün önce
Ufff💔

M riffat5 gün önce
پاکستان اب غزہ بنتا جا رہا ہے المان الحفیظ

انت الحیات5 gün önce
Great 👍 bahot khub🫡
Benzer Videolar
0:25
Sensitive content
Ya Allah 🥲💔🙏
Sardaunan Matasa ✊🏻
24,665 görüntüleme • 1 yıl önce
