Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
المیہ ہی المیہ پاک سر زمین پر
16,505 просмотров • 8 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 31

Disclaimer: This is an AI‑crafted piece. None of the scenes or actions are real. Only the emotions are i.e., the love for people and the unwavering rejection & hate of fascist are 100% genuine.

اس ویڈیو کو ایک لاکھ سے کم ویوز آنا اس ویڈیو کی توہین ہے گریٹ ورک ❤️

ماشاءاللہ زبردست کام ہے۔ لوگوں کی تکلیفوں/پریشانیوں/مصیبتوں اور قومی مسائل کو شکل دینے کیلئے شکریہ ❣️

بہت شکریہ، انسان کے ہاتھ میں کوشش ہے، تو جو حق سچ صحیح اس ناقص عقل میں آتا ہے کوشش کرتے رہتے ہیں۔

یہ ناقص عقل کے شاہکار نہیں ہے بھائی، آپ سب ذہین لوگ ہیں اور الحمدللہ حق کیلئے آواز اٹھانے والے خان صاحب اور پاکستان کے شہزادے 👏👏👏

Amazing work, bro, like always. 👏

Thank you bro, learning from the best 🙏

oh we all know who is the best ;) 👑 @Natammaam 👑

Mind blowing video!! 🔥👏🏼

ڈیڑھ سیر خون بڑھ جاتا ہے جب کوئی فنکار بندہ بندی تعریف کرتی ہے، محنت پوری ہو جاتی ہے۔ جیوندے رہو اور ڈٹے رہو۔ 🙏🙏✊

بہترین شاعری، الفاظ کا شاندار چناو اور بہترین عکاسی

شکریہ حضرت، ممنون 🙏

آپ تو ہماری جان ہیں استاد محترم

اف بھائی جی کمال کی Ai بناتے ہو جو سیدھا دل میں اتر جاتی ہے🔥👌

بہت شکریہ بہنا، بندہ بس کوشش کر سکتا ہے، کرتا ہوں

بہت عمدہ کوشش ہوتی ہے آپکی 👌

آشفتہ لو یو یو آر ڈوئنگ ہیل آف آ ورک۔

شکریہ بھائی 🙏

مظلوم اور لاچار کی خاطر ارشد ظِلّے شاہ کی خاطر نِکلو عمران خان کی خاطر اپنے اپنے شہروں اور صوبوں کو بند کریں۔ ہر چوک، ڈی چوک! ✊ #ستمبر_27 #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا

انشاللہ

Wow nice work

Thanks, really appreciate that.

ناپاک فوج ہی سارا المیہ ہے

ناپاک بھی ہیں اور فوج سے ذیادہ مافیا ہے یہ۔

. Lyrics, message, music, directions, flow as beautiful as always. ❤️ Keep it up 💯 .

Thanks 🙏🙏

Looking forward for your next interesting meme.

Working on it re: 27th Sep Protest, but hope is very slim...

. Fighting till the last breath 🫡 ۔

Nice one - ☝️

@justiceoflord 💯💔💯 #PakistanUnderMiltaryFascism
Похожие видео
پاک سر زمین کا نظام 😔 فوجیوں نے کر دیا تمام 🥹
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
47,152 просмотров • 1 год назад
