Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

امریکہ کا ایک اور رجیم چینج آپریشن!وینزویلا کے صدر کی گرفتاری یا اغوا ایک قابل مذمت پیش رفت،امریکہ کی دوسرے ممالک میں مداخلت کی لمبی تاریخ ہے۔گرین لینڈ کے خلاف کارروائی کا بھی ذکر ہو رہا ہے،لیکن وہاں کچھ کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا کیونکہ وینزویلا کےبرعکس وہاں مضبوط...

11,889 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

3 جنوری 2026 کی صبح دنیا نے ایک غیر معمولی منظر دیکھا۔وینزویلا کے موجودہ صدر اور ان کی اہلیہ کو صدارتی محل سے گرفتار کر کے براہِ راست نیویارک منتقل کر دیا گیا۔ یہ صرف ایک گرفتاری نہیں تھی، بلکہ جدید تاریخ میں کسی خودمختار ریاست پر طاقت کے سب سے کھلے مظاہرے میں سے ایک تھا۔ اس کارروائی میں سی آئی اے کے کردار اور وینزویلا کے اندرونی عناصر کی شمولیت کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا — یہ ایک خاموش مگر انتہائی منظم آپریشن تھا۔اسی ایک اقدام کے ساتھ امریکہ نے وینزویلا کے مستقبل، خصوصاً تیل، گیس اور دیگر قومی وسائل کی سمت بھی طے کر دی۔ آج کے On My Radar میں میرے ساتھ موجود ہیں ڈاکٹر سلمان احمد، Global Head of Macro and Strategic Asset Allocation International Fidelity ، جو اس غیر معمولی امریکی اقدام کے عالمی معیشت، تیل کی قیمتوں، جیو پولیٹکس اور سپر پاور تعلقات پر گہرے اثرات کا تجزیہ کرتے ہیں۔یہ صرف وینزویلا کی کہانی نہیں — یہ 2026 کی نئی عالمی حقیقت ہے۔مکمل تجزیے کے لیے OMR ضرور دیکھیں

Kamran Khan

11,459 просмотров • 7 месяцев назад

چائنہ نے ایک بیٹری ایجاد کی ہے جو الیکٹرک انڈسٹری میں طوفان برپا کردے گی لیکن اُس الیکٹرک بیٹری کا مسئلہ اُس میں استعمال ہونے والی چاندی ہے جو تقریباً ایک کلو فی بیٹری ہے اتنی کھپت دیکھ کر اس سال کے شروع ہی سے چائنہ نے چاندی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگادی جس نے امریکہ کو ہلادیا ، ایلن مُسک نے بھی اعتراض کیا کہ بہت مسئلہ بن جائے گا کیونکہ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں بھی چاندی استعمال ہوتی ہے دوسری طرف امریکہ کا پلان وینزویلا پر حملے کا تھا لیکن اُس پلان میں صدر اغوا نہیں کرنا تھا لیکن جب سی آئ اے نے رپورٹ دی کہ وینزوئیلا کے صدر نے حملے سے پہلے ہی سارا سونا اور چاندی چار طیارے بھر کر روس اور چائنہ بھیج دئیے ہیں تو ٹرمپ کے پاس آخری آپشن صدر رہ گیا تھا کیونکہ تیل تک پہنچنے کے لیے بہت وقت لگنا تھا ، اگر مزاحمت ہوجاتی تو بہت خونریزی ہوتی ، یہ اعصاب کی جنگ ہے یہ چائنہ اور روس اعصاب کی جنگ لڑ رہے ہیں جہاں پر فلحال گولی کا کوئ آپشن نہیں ۔

‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊

84,753 просмотров • 7 месяцев назад