Loading video...
Video Failed to Load
”امی! ہمیں بھی ایسا کھانا بنا دیں“ لاہور کی ایک مجبور اور باہمت ماں جو سموسے اور پکوڑوں کی ریڑھی لگا کر اپنی چار ننھی بیٹیوں کا پیٹ پال رہی تھیں آج شدید مشکلات کا شکار ہیں دو ماہ قبل کارپوریشن اہلکار اس کی ریڑھی اور تمام سامان اٹھا... show more
41,693 views • 3 months ago •via X (Twitter)
34 Comments

جناب علی عمران عباسی صاحب اس بہن کا مجھ سے direct رابطہ کروا دیں تاکہ کچھ مدد کر سکیں۔

وہ دوبارہ ریڑھی لگائیں گی اور رانی جی کے اہلکار پھر سے دندناتے ہوئے آئیں گے اور ریڑھی سمیت ساراسامان اٹھا کر لےجائیں گے بہت سےلوگوں کو جانتا ہوں جو اب بے روزگار ہو چکےہیں بی بی قبولیت کی مرہون منت ملک کو راجواڑہ بنا دیا ہے ظالموں نے نہ جانیں محفوظ نہ مال لوگ بھوک سے بلک رہے

کارپوریشن والوں کے خلاف کیس کریں عدالت سے نوٹس جاری کروائیں کہ وہ اس خاتون کا جرمانہ ادا کریں جو اسکا نقصان ہوا ہے۔۔۔ بجائے اسکو بھیک خیرات دے کر دوبارہ ریڑھی لیکر دیں۔۔۔ مخیر حضرات اس کے زریعے عدالت سے ان اہلکاروں کو نوٹس بھجوائیں اور انکو نوکری سے برخاست کروائیں

ایک لاکھ 20 ہزار لگا کر ریڑھی دوبارہ لگائیں گے تب بھی گارنٹی نہیں کہ غریب کو کام کرنے دیا جائے گا !!

ایسی حکومت پر لعنت جو روزگار کی بجاۓ بےروزگار کردے

بہن اپنا فون نمبر اور رابطہ دے دیں تا کہ کچھ مدد کر سکیں

اس مجبور اور باہمت ماں کا شوہر نامراد کدھر ہے جو بچے تو شوق سے پیدا کر رہا ہے لیکن کام کے لئے بیوی کو آگے لگایا ہو ہے-

استغفرُللہ یا اللہ ان ظالموں کو ذلیل و رسواء کر۔ انہیں نشان عبرت بنا میرے مولا۔ قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی

Details plz

@FaiziWithKhan Bhai en k lia proper restaurant ya shop ka arrangement kia jae kitny pyary masoom bachy ye yeh hmary apny bachy hy

مریم اپنے دھندے پر سب کو لگانا چاہتی ہے تاکہ معاشرے میں مساوات قائم کی جاسکے

جو غریبوں کے ساتھ ایسا کر رہے ہیں اللہ ان کو بھی یہ دن دکھائے آمین ثم آمین

What is her Whatsapp number? I want to help!!

CM Punjab should take an immediate action on this issue and also order to arrest those culprits who have taken her cart...

@aqeeljanjua47 اللّٰہ تعالیٰ غارت کرے ظالموں کو بمعہ حکمرانوں کو

Details Plz! I may help?

السلام و علیکم. بہن جی اپنا موبائل نمبر میسج کرے انشاءاللہ جتنی کوشش ہو گی اپکو ضروع بھیجے گے وہ نمبر جس پر کیش بھیجا جا سکے شکریہ

@TalatIqbal1973 یا اللہ ان کی مدد فرما اور ظالموں کو تباہ و برباد فرما۔آمین

Can you please send the contact and bank account details of this lady.....!

سب دی ماں کہاں ھے

بادشاہ واحد حل ورنا کتے تمسبکو کھائےگے

@M_Muzammil00 @MaryamNSharif

کارپوریشن کے اہلکاروں کے لیے تمغے کی بھی سفارش کریں ۔ کیونکہ برے کو برا تو ہم کہہ نہیں سکتے ۔

I can help as per my capacity if someone can provide contact or bank details

Which corporation was it?

@yourDactor Allah kareem 🙏 Bhn agar nikah karna chahti hon to contact karsakti hen Allah Madad farmaey Aameen.

Hi

اناللہ و انا الیہ راجعون

Please send me contact, thank you

@MaryamNSharif mam please have a look

@MaryamNSharif @Marriyum_A daddo charger required ....hahaha

افسوس

جب ایسی خبریں ملیں گی تو کیا کوئی کارپریشن کو پھول دے گا یا لعنتیں بھیجے گا۔

@IAmIshtiaqAli 😢
