Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ان بے غیرتوں کا سافٹویئر اپڈیٹ کیا جائے۔
165,897 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
35 Kommentare

انکو گرفتار کیا جائے اور ایک ہفتہ پورے محلے کی صفائی ان سے کروائی جائے۔ ۔ ۔ @MaryamNSharif آپکے بہترین عوامی کاموں میں رکاوٹ بننے والے کسی بھی فرد کو نہ بخشا جائے۔

جب ان ہنزیروں کو پکڑنا ہے تو پھر یہ روتے ہوئے کہیں گے ہم تو مذاق کر رہے تھے ہمیں معاف کر دیا جائے جب تک ان کو ایک مہینے کے لیے گلیاں صاف کرنے کے سزا نہیں دی جاتی تب تک یہ سدھرنے والے نہیں ہیں ان کو اس بہادر صفائی والے کی وردی پہنا کے پورے شہر کی صفائی کرنی چاہیے بلکہ گٹر صاف کروا

ان کو فوری گرفتار کیا جائے @MaryamNSharif فوری نوٹس لے ان کا تحفظ حکومت اور ریاست کی زمہ داری ہے ۔ کوئی بھی حکومت کا وزیر یا زمہ دار یہ دیکھے فوری مریم نواز کے نوٹس میں لائے۔

@OfficialDPRPP وردی میں موجود اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے ایک سرکاری ملازم کے ساتھ یہ تہذیب امیز سلوک اس کی مذمت کی جاتی ہے اور پنجاب پولیس سے یہ گزارش ہے کہ ان لوگوں کو پکڑیں اور قرار واقعہ سزا دی جائے

اچھے کاموں پر سب سے زیادہ تکلیف یوتھیوں کو ہوتی ہے لہذا انکو پکڑ کر جیل میں بند کرنا چاہیے

یہ انتہائی گھٹیا حرکت ھے اس کا حل ضرور ھونا چاہیے 😡

@NazakatHusssain ان غنڈوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے پہلے تواسی جگہ پر کان پکڑا کر ان کی ایسی چھترول کی جائے کہ ان کا بول و براز نکل کر انہیں "لت پت" کردے !!! دیگر محلے والوں کو پہلے جمع کر لیں !!! عبرت کے لئے!!! اس کے بعد ڈالے میں ڈال جہاں مرضی لے جائیں!!!

یہ انسانیت کے خلاف ہے سافٹویئر سے کام نہیں چلے گا زلیل کروا کے دنیا کو دکھا دیں تاکہ اوروں کے لیے عبرت بنے۔۔ @MaryamNSharif @azmab

یہ الارمنگ ہے اور حکومت کو فوری ایکشن لینا ہو گا ۔

انکے چہرے واضح ہیں انہیں سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے... سافٹویئر اپڈیٹ ہونے کے ساتھ ساتھ نشان عبرت بنایا جائے تاکہ اگلی دفعہ کوئی کسی غریب پر ہاتھ اٹھانے کی ہمت نہ کرسکتے.

یہ جو بھی ہیں ان کا منہ کالا کر کے ٹنڈ کر کے گدھے پر بٹھا کر پورے شہر کا چکر لگوایا جائے

ان پر وہی مقدمہ کریں جو سرکاری کام میں مداخلت پر ہوتا، پورے محکمے کو اس بھائی کے پیچھے کھڑے ہوکر ان کا بندوبست کروانا چایئے ، یہ حرام خور ضرور کوئی پٹواری ہونگے، ایسی گندی مخلوق کہیں نہ کہیں ابھی بھی پائی جاتی۔

Shame on them! Only if they changed places with this gentleman for a day and were treated the same way, then I’d like to see their reaction. It is the parents job to teach their children to respect people from all walks of life by doing so themselves.

@CMComplaintCell take immediate action against these bas*****... should be punished and sends the behind bars

Ccdکوایسے ہر غلط کام پر فوراً ایکشن لینا چاہیے پھر ان کی ویڈیو بھی ریلیز کرنی چاہیے

صفائی نصف ایمان ہے اور یوتھیوں کا صفائی سے اعلان لاتعلقی ہے

@OfficialDPRPP

یہ بھی جاہل پٹواری ہیں جو ٹی شرٹ پر بھگوڑا کی تصویر کی یہ جاہل گدھے پٹواری زیادہ ہیرا منڈی جاتی امرا میں ہیں

@GovtofPakistan @OfficialDPRPP @FIA_Agency Kindly take action please

@OfficialDPRPP @Marriyum_A Please take notice

ان کتی کے بچوں کو پھینٹا لگایا جائے۔۔

مجھے تو لگ رہا ہے یہ صرف ٹک ٹاک ویڈیو بنائی ہے باقی یہ تینوں ایک ہی ہیں مطلب کولیگ ہیں

کسی کے گھر کے آگے کچرہ لگا کر چلے جانا اور پھر اسے اٹھانا بھی نہیں اور اگر اٹھانا ہے تو گھر والوں کو ذرا کھٹکھٹا کر پیسے مانگ کر اٹھانا کیا حکومت ان کا تنخواہ نہیں دیتی

@OfficialDPRPP معاملے کو دیکھیں اور کاروائی کریں

جب پکڑے جائے گئے تو وہاں رو رو کر معافی مانگے گئے اس طرح کے پین خاں ہر گکی محلے میں پائے جاتے ہیں ہماری زبان میں ان کو پین خاں کہتے ہیں جو صرف کسی کمزور کو دیکھ کر بدمعاشی دیکھاتے ہیں ورنہ ان سے ڈرتا کتا بھی نہیں

یہ حرامی یقینا یوتھیے ہونگے

جان بوجھ کر بنائی گئی ہے لیکن یاد رکھنا ایسے کوئی ہمدردی نہیں ملنی

YE SAB KUCH IS LIYE HAY KE QANOON KE MUTABIC SAZA NAHIN MILL RAHI, SALO CASE LATKA REHTA HAY PHIR AKSAR KISI NA KISI WAJA SE CHOOT JATAY HAIN. IS LIYE SAB KO MALOM HAY HONA TO KUCH HAY NAHIN, SO KARI JAO JO MARZI.

یہ کون خرامی ہیں۔

ویسے بحثیت قوم ہم کیا ہیں ؟

@MaryamNSharif

We need action against these two men @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP

سیاسی تکفیری ۔۔۔ یہ پی ٹی آئی کا شعور ہے

@AhmadAl72452883 یہ ایک ٹک ٹاک وڈیو ہے ویوز لینے کے لیے اج کل یہ لوگ ایسے بہت سے طریقہ کار اختیار کرتے ہیں

Same cleaning for one month as punishment. Idiots
