Loading video...
Video Failed to Load
اس کا سافٹویئر اپڈیٹ ھونا بہت ضروری تھا۔
76,257 views • 14 days ago •via X (Twitter)
28 Comments

لیکن جس بات پر سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہونا بنتا تھا اس پر اپ ڈیت نہیں ہوا ۔ یہ ٹک ٹاکر لائیو والے افنا مال بنا چکے ہیں کہ جب انکو کوئی ہاتھ ڈالے تو یہ دو چار لاکھ خرچ کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں اور ہمارے اداروں کے انسپکٹر ز کیلیے یہ رقم بڑی ہوتی ہے

جب ہتھے چڑھ ہی گیا تھا تو لگتے ہاتھ پورا ہی سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیتے جو اس نے ٹک ٹاک پہ گند مچا کے رکھی ہے اس کا بھی 😂

اس وقت بھی لائیو ہے اور 10 ہزار سے زیادہ لوگ اسے دیکھ رہے ہیں۔ 16 جولائی کو اس کے 5 منٹ کے میچ میں 2 کروڑ سے زیادہ کی گفٹنگ ہوئی۔

Litar parade is required for these tiktoker clowns

کچھ بھی نہیں۔ ایک پیغام دینے کیلیے وڈیو ہے۔ اگلا کروڑوں کما رہا ہے۔ ابھی اس کی شادی ہے اور ساری انتظامیہ اس کو سیکیورٹی بھی دے گی۔ بڑے بڑے سیلیبرٹیز آئیں گے

Bahi tiktok per bahut he ganda mahool banaya huwa in logon ny.

Ye tohh 2 feet ka nekla. 🤭

Tiktok pr jo galiyan bakta ha usky khilaf action kb hoga???

Galeez admi 💩

Bond toh nhi na di,😂

The only thing where I agree with you

جو لوگ سانوریٹا اور بہت سے۔ سارا دن بدترین غلیظ گفتگو گندے اشارے کرتے ھیں انہی کیوں گرفتار نہی کرتے

لازم اپ ڈیٹ ہونا تھا یہ بہت گندی گالیاں دے رہا ہوتا ہے لائیو پر

This kind of lad must be punished no mercy

Ye Kon tha konse video k jurm m Aya hy

ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے فین فالونگ دیکھو۔ اس قوم کو ایسے لوگ ہی پسند

وہ تو بڑے سکون میں ہے 🤣

کنجر ٹٹو وہ میاں داور کیا کہہ رہا ہے جواب تو دو بدبخت حرامزادے کو

Agy fai* ny chakwal ka naam badnam kiya ab iske bari ha

یہ ہے کون ؟ اور کیا جرم تھا اس کا ؟؟

Bakwas, Under duress, What do you expect, Him to say,

🖐🏿

او جو رنډی خانی هههه سب کافر لوګ هی اب

Hogya fir

misunderstanding se shikar par gaya tu misundersstanding se school college nahi ja sakta chibbar jeya

صرف پی ٹی ای کا سپوٹر ہونے پر کاروائی ہو رہی ہے جبکہ یہ کنجر اس سے بھی بڑا جرم کر رہا ہے سوشل میڈیا پر بے حیائی پھیلاتا ہے اس پر سخت کاروائی ہونی چاہئیے تھی مگر نہیں وہ کام ہم نے کیوں کرنا جس سے معاشرے میں بہتری اے ۔

تیرا سافٹ ویئر بھی اپڈیٹ ہوگا اور جلدی ہوگا وعدہ ہے تجھ سے ۔ 🙃

ان بغیرتوں نے گند ڈالا ہوا ہے
