Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ان کا,تو عوام کے سامنے آنا ہی سب سے بڑا چیلنج ہے 😅😅

858,364 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von HAZIQ 🇵🇰🇵🇸
HAZIQ 🇵🇰🇵🇸vor 2 Jahren

یہ بے شرم عادت سے مجبور لوگ ہیں۔ بے غیرتی اور ڈھٹائی سے اس طرح کے سیشن کرتے ہیں اور اسٹوڈنٹس سے بے عزت ہو کر میڈیا میں آکے بات کرتے ہیں کہ نواز شریف کو اب کوئی نہیں روک سکتا نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔

Profilbild von nasreen siddiqui
nasreen siddiquivor 2 Jahren

بے غیرتی اور بے شرمی کی انتہا تب ہوتی ہے جب چور خاندان ڈیل کرنے کے بعد کہتا ہے کہ معاملہ خدا پہ چھوڑ دیا تھا بے شرمو اپنے مالکوں کو خدا تو نہ کہو اتنا شرک تو نہ کرو #نواز_شریف_بے_عزت_بری #نوازشریف_لاڈلہ

Profilbild von Naqvi Shah
Naqvi Shahvor 2 Jahren

@Hammad_Azhar لیکن پھر بھی بیشرم ہیں یہ لوگ

Profilbild von Nyla
Nylavor 2 Jahren

اللہ الحق وہ حق و سچ کو باطل سے الگ کر کے رہے گا میرا لیڈر @ImranKhanPTI میری قوم میری فوج سے مُخلص سر بُلند ہو گا اللہ ہر حال میں مددگار و کارساز رہے آمین #عمران_خان_تو_آئے_گا #ہم_نا_باز_آئیں_گے_محبت_سے

Profilbild von Shaka
Shakavor 2 Jahren

ویسے ارستو انکل @betterpakistan اتنی زلت اٹھا کر بھی آپ الیکشن میں جانے کے لئے تیار ہیں۔ حوصلہ ہے آپ کا 🤭

Profilbild von Hamid Hussain
Hamid Hussainvor 2 Jahren

عوام انکے ساتھ اس سے کہیں زیادہ برا کرنے والی ہے

Profilbild von M Bilal
M Bilalvor 2 Jahren

اب ہر سمت ان کیلئے ذلالت ہی ہے

Profilbild von biodata
biodatavor 2 Jahren

Dekh li company ki izzat

Ähnliche Videos