Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
انتہائی خوبصورت ماتم اور باشعور ماتمی ❤
20,948 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

یہ انداز ماتم اپنی مثال آپ ہے، شب اربعین جب پاکستانی جلوس حرم مولا حسین (ع) سے ہوکر بین الحرمین میں آتا ہے تو ہمارا ماتم دیکھنے ایک کثیر تعداد کھڑی ہوتی ہے

باشعور اور خوبصورت کیسے نہ ہو گلگت بلتستان جو ہے

واہ، ماتم کی خوبصورتی تب ہے جب لباس مناسب ہو، اللہ ہدایت دے قمیص اتار کے ماتم کرنے والوں کو۔ کل رات ایک پڑھے لکھے پکی عمر کے بھائ کو چھوٹی سی نیکر میں مجلس میں دیکھا۔ بہت پریشانی ہوئی اور دل دکھا

Mashallah.... Parwardigaaar Qabool Karey inshallah

بے شعور ماتمی ہوتا ہی نہیں

لبیک یاحسین علیہ السلام

سب ماتمیوں کا ایک جیسا ہاتھ اور با شعور ماتم بیشک یہ عطاء سیدہ سلام اللہ علیہا ہیں

لاھولا ولا قوۃ الا باللہ ماتم کرنا ایمان کی کمزوری ہے اسکو شعور کی کمی کہا جا سکتا ہے جناب اسطرح سینہ کوبی کہاں اسلام میں جائز ہے کوئی ایک حدیث مبارکہ بتائیں گے؟

گلگت بلتستان میں ہے۔ مناسب لباس میں منظم انذار میں عزاداری ان کی روش ہے۔
