Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
انتہائی دلچسپ سٹوری مہدی حسن کے زبانی! میں Uber میں آرہا تھا, Uber driver پاکستانی تھا, عمران خان کے لیے اسکے الفاظ! "میں عمران خان کے لیے جان دینے کو تیار ہوں اور وہ ڈراوئر "رو" پڑا!!❤️🥹 اتنا مقبول لیڈر میں نے نہیں دیکھا: مہدی حسن
114,085 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)
32 Yorum

بلکل بہت ساروں نے جان دیکر ثابت کردیا اور آگے بھی دے سکتے پر بزدل بیغرت بے شرم گیدڑ شپ نے رول دیا خان کو 2 سال ضائع کروائے سب سے بڑھ کر گنداپور گھٹیا ترین نکلا مرنے کےلیے چھوڑ گیا اللّٰه میرے خان کو سلامت رکھے ہم اپنی آنکھوں سے دیکھےخان کو آتے اور ان سب لو عبرت کانشان بنتے آمین

بلکل

اللہ نے خان کو لوگوں کے دلوں پر حکومت دے دی ہے

بلکل درست فرمایا ماشاءاللہ

ہم بھی تیار ہیں عمران خان اور پاکستان کیلئے

🔥💚🙏

Imran Khan is the most loved person of Pakistan

خان کی محبت آکاس بیل کی طرح ہمارے دلوں پر ،ہمارے خون میں شامل ہو گئ ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭 دل ہے کہ مانتا نہیں😭😭😭😭😭😭😭😭

The true love for a leader who is incarcerated in prison for more than 200 bogus and frivolous cases. 😥

یوتھیے ایسی کہانیاں گھڑتے ہی رھتے ھیں۔

مطلب یلدا حکیم فیل ہو گئی تو مہدی حسن کو لانا پڑا ؟🤔

Yes the entir nation is in badly Love with Imran Khan ❣️❣️❣️ He is the last hope for us all.

مہدی کو کہو کہ لندن میں مجھ سے بھی ملے اور پھر میں اس زانی چور کی داستان اسے سناتا ہوں اور اسے کہیں کہ وہ بھی اپنے کسی پروگرام میں دنیا کو سنائے۔ مہدی ٹیرن کا انٹرویو کیوں نہیں کرتا؟

❤🌹 #رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی

It was meeeeeeeeeeeeeeeeeeee

Great leader imran Khan

❤️😭❤️

@Amy51847374 Mee too

That's our leader, imran khan

@FaizaSPTI Great

Wow

نیازی اڈیالہ جیل میں پڑا ہے اور پاکستانی ڈرائیور اوبر میں جان دینے لندن چلا گیا ہے 😂🤣😂🤣🤣🤣😂🤣🤣

@OfficialDGISPR سمجھو کنجرو

ری پوسٹ تو بنتا ہے

عمران خان 🇵🇸❤️🇵🇰

Love you imran Khan 😘 ❤️ 💓 ♥️

اُفف 😔

Great Leader 👍

Yes

Uber driver say bolo UK chory phly kpk mi aky settle hujaye

Free imran Khan

Mehdi Hasan is Youthia
