正在加载视频...
视频加载失败
انسان اور افسر میں فرق
169,909 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

Tariq Niazi2 年前
ان کی باتیں تو اچھی ہیں لیکن یہ صاحب کبھی حقیقی افسر رہے ہی نہیں اچھے گریڈ کے استاد تھے جبکہ افسران ھوتے ہیں ڈی ایم جی، پولیس، کسٹمز، فارن سروس، انکم ٹیکس، فوج میں۔۔۔😎😜

Khurram2 年前
اس لئے تو خود کام کرنے لگے 😄

CHAUDHRY AAMIR.TI (Military)2 年前
My teacher Colonel Doctor Ali sajjid, EME College Rawalpindi...

Riaz Zafar2 年前
شاید ہماری اکیڈمیوں میں یہی تربیت دی جاتی ہے۔ہاتھ سے کوئی کام نہیں کرنا ماسوائے دستخط کرنے کے۔اور اپنے ماتحت کو ذاتی ملازم سمجھنا ہے اس کے برتن میں کھانا نہیں کھانا پانی نہیں پینا۔ماتحتوں میں مکس اپ نہیں ہونا۔اسی طرح سریئے والی بات۔لیکن پھر بھی خاندانی لوگ اس کے برخلاف کرتے ہیں۔

Nouman Rasool2 年前
خرم بھائی اس انٹرویو کا ململ لنک مل جائے تو نوازش ہو گی۔ ایک پروفیسر صاحب (وی_سی) کو بھیجنا ہے۔ 🙏😂

faheem.Mohsin2 年前
👍👍👍

Muhammad Ameen2 年前
❤️

Mallik Hasnain2 年前
Absolutely 💯 true

Ali Aslam | علی اسلم 🧢2 年前
3 آوٹ ہو گئے ہیں 😂

SayZee942 年前
kya khoobsorat baat kee hai
