Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

انڈیا کی پنجابی فلمیں بھی ہماری فلموں سے بہتر ہیں۔ اور زبان بھی گوڑی پنجابی۔ "گردیال سنگھ دو دیوے کٹ بال لئو پر بالو کڑماں دی ہک تے۔" توبہ!!!

25,817 views • 19 days ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

“سرائیکی کوئئ زبان ہی نہیں ہے۔میں شاہ پور سرگودھا کا ہوں ۔میری مادری زبان پنجابی ہے۔میں اپنی مادری زبان پرکسی بدنییت،متعصب غیرمقامی ،کسی پناہگیر کو سرائیکی کا لیبل لگانے کی اجازت ہرگز نہیں دے سکتا ۔کسی کا باپ بھی پنجاب کی زبان اور پنجابیوں کی نسل نہیں بدل سکتا ۔پنجابی کے ملتانی، ریاستی، ڈیروی لہجہ ملاکر گھڑی گئی جعلی زبان ہے،مقصد پناہگیروں قبضہ گیروں کا پنجاب کی سرزمین ،وسائل اور دریاؤں پر قبضہ ہے "سما کے ٹاک شو میں پی ہی کے قمرالزمان کائرہ،ن لیگ کے زعیم قادری پر غشی کے دورے ،محمد علی درانی کی خاموشی اور اینکر فریحہ ادریس شاک میں ۔تھرتھلی پے گئی۔سچ زہر ہوتا ہے ۔برداشت نہ کرسکے کہوٹ کو وقفہ کے بعد باقی کےشو سے کاٹ دیا گیا۔پنجابی زبان کے خلاف قومی میڈیا کا امتیازی سلوک قابل مذمت ہے۔پاکستان کےآئین ،قانونی اور پنجابی اکثریت کے بنیادی آئینی ، قانونی ، جمہوری ، انسانی اور پیدائشی حق کے تحت پنجابی کو پنجاب کی تعلیمی ، سرکاری ، دفتری اور عدالتی زبان کے طور پر نافذ کیا جائے ۔

Chaudhry Nazeer Kahut

16,219 views • 1 month ago

سندھیوں نے اس وقت پنجاب اور سندھ کا بارڈر اور پیٹرول بند کر رکھا ہے ۔پورا سندھ اس وقت پنجاب کو دی جانیوالی گالیوں سے گونج رہا ہے اور سندھی سوشل میڈیا پر پنجاب کے ساتھ کتوں والا سلوک کررہے ہیں ۔کسی بھی نااہل ،احمق پنجاب حکومت نے آج تک کبھی بھی ایمرجنسی کے لئے ایک مہینے تک کا پیٹرول ذخیرہ نہیں کیا ۔پنجاب کے پاس پیٹرول کا دو دن کا ذخیرہ تھا جو ختم ہوگیا ۔ سارے پنجاب میں پیٹرول پمپ تیزی سے بند ہو رہے ہیں ۔اگر اس وقت انڈیا پاکستان پر حملہ کردے تو پنجاب کا کیا بنے گا۔پنجابی حاکم تو سارے کے سارے پنجاب کو چھوڑ کر پہلی فلائٹ سے لندن امریکہ بھاگ جائیں گے ۔ پیچھے پنجابی مرنے کے لئے رہ جائیں گے ۔ جو کچچھ سندھی پنجاب کے ساتھ کررہے وہ تو کبھی ہندووں نے بھی مسلمانوں کے ساتھ نہیں کیا۔ پنجابی کی تقسیم کی سرائیکی صوبہ سازش کی پشت پر بھی سندھی ہیں ۔پنجابی اب آگے کا سوچیں پاکستان کے بغیر کیسے ،سندھ کے بغیر کراچی کے بغیر کیسے زندہ رہنا ہے ۔ کس کے ساتھ مل کر رہنا ہے اور کس کو کچل کر رکھ دینا دینا چاہیے۔ پنجابیوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان پر کراچی کی بندرگاہ اور سندھ اور پنجاب بارڈر کسی بھی وقت اچانک بند ہو سکتا ہے ۔سندھیوں سے میری درخواست ہے کہ کبھی نہ کھولیں ۔پنجاب ہر حال میں چولستان کی نہریں بنا کر چھوڑے ۔پاکستان اللہ کے حوالے کرو۔جو ہوگا دیکھا جائیگا۔ #NoMoreCannalsOnIndus #nomorecannalsonindusriver

Chaudhry Nazeer Kahut

22,822 views • 1 year ago