正在加载视频...

视频加载失败

او میرے RCMs کی باہمی محبتیں 🥰

17,582 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

World Order 27 的头像
World Order 271 年前

سر آپ صاحب علم انسان ہیں۔ کیا آپ اسلام کی 1400 سالہ تاریخ سے کوئی ایک فتنہ بتا سکتے ہیں جو مناظرہ کے ساتھ ختم ہوا ہو؟ کیا فتنوں کی سرکوبی کرنا ریاست کی ذمہ داری نہیں؟ کیا ان تمام فتنوں کا جواب اور حل نفاذِ اسلام نہیں؟ کیا فرماتے ہیں #تجدید_فکریاتِ_اسلام #WorldOrder27

ضرب مشوانی 的头像
ضرب مشوانی1 年前

پاکستان میں انجنئیر محمد علی مرزا اور جاوید احمد غامدی کا پیدا ھونا، خدائے ذوالجلال کا خصوصی و کرم ھے وگرنہ قوم دیوبندیت، بریلویت، سلفیت اور جماعتیت کی کہانیوں کو دین سمجھ بیٹھی تھی۔

Warriors 的头像
Warriors1 年前

وہ ڈاکٹر جس نے بولا کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات نہیںں اب الحاد کے بارے میں معلومات اس شخص سے لی جائیں جو سویت یونین کو گلوریفائی کرتا ہے جس سویت یونین میں ریاستی سطح پر الحاد کی پالیسی تھی 🤦‍♂️ پہلے لگتا تھا کہ انجینئر کم علمی میں یہ کر رہا ہے لیکن اب پکا یقین ہو گیا ہے یہ منافق ہے

YouDebunked©️ 的头像
YouDebunked©️1 年前

What a subjective and unipolar mindset of EMAM that he's recommending someone who's anti Islam in actions! #Fitna

Fazal Ahmad 的头像
Fazal Ahmad1 年前

ڈاکٹر تیمور جس نے آج تک ساری زندگی عبدالسلام قادیانی کے ایوارڈ کو سچا ثابت کرنے میں لگا دی

أم طٰہ 的头像
أم طٰہ1 年前

مجھے لگا قیصر راجا کہنے لگا ہے۔حد ہی ہو گئ ویسے😂😂😂

Faiq 的头像
Faiq1 年前

How can an self made scholar can advices his students who btw are pro religion and ISLAM to listen to Dr taimur Rehman ( one of the biggest seculars in Pakistan ) is just beyond me.

Guywithlibrary 的头像
Guywithlibrary1 年前

Sadqay jaoun mirza k ❤️

Socialist ✊ 的头像
Socialist ✊1 年前

کوئی شک نہیں تیمور رحمان صاحب ہماری قوم کا اثاثہ ہیں🫡 صدیوں سے جہالت کی اندھیرنگری میں غرق جاہلوں کے لیے لال صاحب روشنی کی کرن 🌈 بھی ہیں انجینئر صاحب نے بھی جس طرح مولویوں اور ان کے فرنٹ مینوں کو اُن کی اوقات یاد دلوائی ہے وہ بھی قابل ستائش ہے 🫡

相关视频