Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
او میرے خدا میرے خدا یقین کرے دل پھٹ رہا ہے یہ خبر سن کے
544,557 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

@ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI ریحان زیب خان جو آج ہم میں نہیں رہے اللہ پاک نیست و نابود کرے انہیں جنہوں نے اس معصوم کی جان لی ہے 😢😢

@ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI

@Hammad_Azhar @ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI شہید ہمیشہ زندہ رہتا ہے. مارنے والے مر جاتے ہیں

@ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : میرا دنیا سے کیا تعلق ؟ میری اور دنیا کی مثال ایسے ہی ہے جیسے کوئی مسافر سخت گرم موسم میں دوپہر کے وقت کسی سایہ دار درخت کے نیچے ٹھہرے اور پھر اس کو چھوڑ کر آگے چلا جائے. (مستدرك الحاكم : 7859) @ImranKhanPTI

@ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI خاموشی سے سانسوں کے ٹھہر جانے تک یاد آئیگا وه شخص مجھے مر جانے تک.......♡

@ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI

@ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI *باجوڑ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ قومی اسمبلی کا امیدوار قتل، این اے 8 اور پی کے 22 سے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار ریحان زیب خان فائرنگ سے جاں بحق، ریحان زیب الیکشن مہم کے سلسلے میں صدیق آباد پھاٹک پر موجود تھے، نامعلوم افراد نے مار ڈالا* *#PTI #ImranKhan #Bajaur

@ABIDLaliAB24612 @ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI

@ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI Indeed he has risen may Allah grant him janatul firdous

@ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
