正在加载视频...

视频加载失败

اور اب E رجسٹری! وزیراعلیٰ Mohsin Naqvi نے سمیٹیں #Digital کی دنیا میں نئی کامیابیاں #landrecord کی رجسٹریشن کا روایتی مینول نظام ختم اراضی کی منتقلی، ای رجسٹریشن کے ذریعے پہلے ای رجسٹریشن ماڈل سنٹر کا افتتاح #E_Registery

17,021 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Almas 的头像
Almas2 年前

@MohsinnaqviC42 @cmopunjabpk @PLRA_Official کیا پٹواری ختم ؟ میں نے تو 750 کی نقل فرد 3000 میں بنوائی ھے۔ بھائی صاحب ، چکر لگواتے ہیں۔ پھر بندہ سوچتا ھے۔ 3000 دے ہی دو ۔ ٹائم اور پٹرول زیادہ کا لگ جائے گا ۔

Akhtar Ali Bhutta 的头像
Akhtar Ali Bhutta2 年前

@MohsinnaqviC42 @cmopunjabpk @PLRA_Official Yh b baqi tmam projects ki tara lahore tak e limited hai kia???

Rasheed Ray 的头像
Rasheed Ray2 年前

@MohsinnaqviC42 @cmopunjabpk @PLRA_Official بہت ہی اچھا اقدام ہے اگر کامیابی اور ایمان داری سے چلتا رہے

Mr_MAN 的头像
Mr_MAN2 年前

@MohsinnaqviC42 @cmopunjabpk @PLRA_Official وزیر اعلیٰ شکایات سیل بھی بنایا جائے جس کی نگرانی روز وزیر اعلیٰ صاحب خود کرے اور فوری ایکشن لے شکریہ

Sms Marketing Pakistan 的头像
Sms Marketing Pakistan2 年前

@PLRA_Official @MohsinnaqviC42 @cmopunjabpk fee jama ho gae hai fard ni nikal raha plz help ap ka whatsapp nber pr koe response ni.. 03331550298 my whatsapp nber plz

Shaheen-ur-Rehman Mughal 的头像
Shaheen-ur-Rehman Mughal2 年前

@MohsinnaqviC42 @cmopunjabpk @PLRA_Official Good work

Rehan Warraich درویش 的头像
Rehan Warraich درویش2 年前

@MohsinnaqviC42 @cmopunjabpk @PLRA_Official مافيا سے جان چھوٹ جاٸیگی

Hadi Khan Achakzai 的头像
Hadi Khan Achakzai2 年前

@MohsinnaqviC42 @cmopunjabpk @PLRA_Official محسین نقلی تو نگران ہے اور زبردستی مسلط کیا گیا ہے یہ سارے کام چوہدری پرویز الٰہی دور کے کام ہے یہ نقلی اپنے تختیاں لگا رہے ہیں

Ali Ahmed 的头像
Ali Ahmed2 年前

@MohsinnaqviC42 @cmopunjabpk @PLRA_Official Hospitals mei ya system apply krai, resources k against kitni treatments ho rahi hai...

Mahtab Ahmad 的头像
Mahtab Ahmad2 年前

@MohsinnaqviC42 @cmopunjabpk @PLRA_Official ناکام حکومت

相关视频

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خلیج کی صورتحال کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے کم آمدنی اور متوسط طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے لیے پی ایم اسپیشل ریلیف اسکیم کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو فیول سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے. وزیراعظم نے عوام کے لیے سبسڈی کے آسان حصول کے لیے انتظامیہ، رضاکاروں اور پیٹرول پمپ کے عملے پر مشتمل سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کردی. وزیرِ اعظم نے کہا ریلیف فراہم کرنے کے لیے سہولت ڈیسک پر موجود افراد سکیم کے مستحق شہریوں کی رہنمائی کریں. عوام کو رجسٹریشن اور دیگر ضروری مراحل میں ہر ممکن رہنمائی فراہم کی جائے. وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو عوام میں اسکیم سے متعلق کسی بھی قسم کی آگاہی کے لیے متحرک رہنے کی ہدایت کی. اجلاس میں وزیراعظم کو فیول سبسڈی سکیم کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا. بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں اسکیم کے پائلٹ کے افتتاح کے بعد اب پورے ملک بشمول آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں سکیم کا افتتاح کیا جا چکا ہے. اس سکیم کو عوام کے لئے انتہائی آسان فہم بنایا گیا ہے۔ فیول سبسڈی اسکیم کی رجسٹریشن کے لئے صرف چار معلومات درکار ہیں. شناختی کارڈ نمبر، گاڑی کا نمبر پلیٹ، رجسٹریشن کا صوبہ اور گاڑی کی رجسٹریشن کی تاریخ اس اسکیم میں رجسٹریشن کے لیے درکار چار بنیادی معلومات ہیں. فیول سبسڈی اسکیم کی مکمل تفصیلات اردو ویب سائٹ پر دستیاب ہیں. کامیاب ریجسٹریشنز کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے. سکیم کو ملک گیر سطح پر نافذ کرنے کے لیے صوبائی حکومتیں بھرپور تعاون کر رہی ہیں. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، شزا فاطمہ خواجہ، علی پرویز ملک، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی طارق باجوہ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

Prime Minister's Office

27,234 次观看 • 18 天前

رجسٹریشن کے لیے قانون بن چکا ہے۔ مدارس 1860 کے سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹر ہوں گے۔ وزارتِ تعلیم کے تحت رجسٹریشن بعد میں شامل کی گئی وہ ضمنی حیثیت رکھتی ہے۔ اب علماء کے ہاتھ مروڑ کر وہاں رجسٹریشن کرانے کی جو کوشش ہو رہی ہے، اگر آپ نے یہ رویہ اپنایا تو یاد رکھیں: ہم وزارتِ تعلیم کے تحت رجسٹریشن کے خاتمے کا مطالبہ کریں گے۔ جائز بات کو عملی جامع پہنائیں۔ جہاں تک دوسری تنظیموں کا سوال ہے، میرے نزدیک وفاقِ المدارسِ العربیہ اور اتحادِ المدارس اصل مدارس ہیں۔ ان سے ہٹ کر جو جو اتحاد یا نئی تنظیمیں ہیں، اُن کے مدارس ڈمی ہیں اور ہم انہیں تسلیم نہیں کرتے۔ سرکار اگر انہیں تحفظ دینا چاہتی ہے تو کوشش کرلیں — کچھ حاصل نہیں ہوگا، ان‌شاءَ اللہ۔ یہ مدارس حقیقتاً موجود ہیں اور ان‌شاءَ اللہ زندہ رہیں گے۔ پاکستان کو جنگوں کی طرف نہ لیا جائے؛ پاکستان کو معاشی طور پر خوشحال بنایا جائے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا ملتان میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

29,993 次观看 • 11 个月前