正在加载视频...
视频加载失败
اور آج کل کے علماء کے عیش ملاحظہ فرمائیں
10 条评论

سہیل ورائچ ہو اور عورت پر سوال نہ ہو ایسے تو کبھی بھی حالات نہ ہونگے

My favourite scholar. May Allah SWT grant him the highest rank in jannat ul firdous Ameen

آمین ثم آمین

کچھ مولوی صاحبان کے پاس اربوں روپے کے اثاثے ہیں

🫡🫡🫡 Allah pak magfirat farmaey Ameen 🙏

یہ مکمل پروگرام دیکھیں اور سنیں اس پروگرام میں ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم سہیل احمد وڑائچ کو اپنے گھر کے اندرونی کمرے بھی دیکھاتے ہیں۔ جس پتہ چلتا ہے کہ اس وقت کا اتنا بڑا عالم دین ظاہری و باطن و عملی طور عالم دین تھے۔ اللہ تعالٰی انکی مغفرت فرمائے انکی قبر پر کھربوں رحمتیں نازل ہوں

بہت سچے کھرے بندے تھے اللہ سبحان و تعالی ان کے درجات بلند فرمائے آمین

حیات میں کوئی بھی انکو لفٹ نہیں کرواتا تھا اب سبق کے طور پر بتا رہے ہیں۔

اللّٰہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائیں

ماشاءﷲ زبردست ۔ کروڑوں رحمتیں نازل ہوں ڈاکٹر صاحب کی قبر پر ۔آمین
相关视频
Sensitive content
ٹک ٹاک کا جہاں کچھ اور حقیقت کا جہاں کچھ اور مریم نواز صاحبہ کے واش روم کی حقیقت ذرا ملاحظہ فرمائیں
Zaeem leghari
21,416 次观看 • 10 个月前
