正在加载视频...
视频加载失败
سندھ کے اساتذہ کی حالت ملاحظہ فرمائیں 🤦♂️
11,163 次观看 • 4 天前 •via X (Twitter)
24 条评论

نا سورہ اخلاص جانتا ہے نا کوثر کیسا مسلمان ہے یہ

قریشی صاحب آپ نے ان کی صحیح منجی ٹھوک رکھی ہے

سندھ چھوڑیں جناب اپنے گھر کی بھی خبر لیں۔۔۔۔۔۔حالات یہاں بھی مثالی نہیں ہیں

تو آپ لکھیں ناں.......!!!! 🤷♂️

استغفر اللّه

اب تو یقین کر لیں بھٹو ابھی ژندہ ہے

Hahaha🤣🤣🤣 مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں

@AAliZardari @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ

Jey Bhutto

نا سورہ اخلاص جانتا ہے نا کوثر کیسا مسلمان ہے یہ اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتے جیے سندھ

کیا بات ہے بس سر ہی کھپنڑ

Astaghfirullah

لحمہ فکریہ رونے کا مقام ہے کہ پاکستان کے تعلیمی نظام کو ہم کیسے تباہ کررہے ہیں اور جاہلیت کی طرف جارہے ہیں

Kon hain ye log.. kahaan se aate hain.. Feeling ashamed

جب ایسے ٹیچر سے تعلیم حاصل کی ہوئی ہوگی تو پھر ممبران اسمبلی ہی تو ایسے ہی ہوئے

ایسا کوئی ابھی سے تو نہیں ہے، یہ تو شروع سے ہی چل رہا ہے۔ بس اسٹیبلشمنٹ کا حکم ہے کہ اسے ایکسپوز کرو۔ اصل ذمہ دار تو وہ لوگ ہیں جو ایسے لوگوں کو عوام پر مسلط کرتے ہیں۔

@murtazawahab1 any answer?????

اس رپوٹر کو جوتے مارنے چائہے ۔

ھاھاھاھا 🤔

Gandu chor dako sindhi

عوام کو جاہل رکھ کر ہی کرپشن کی جاتی ہے ۔ دو قومیں ہیں اشرافیہ باقی سندھی پنجابی بلوچ مہاجر کی شناخت سیاست کے لئے

90 فیصد حرام خور جہلاء کی فوج ظفر موج بھرتی ہوتی ہے سندھ میں۔۔۔۔اور یہ صرف پیپلزپارٹی نہیں کرتی، بلکہ یہ دیہی سندھ کے دیگر وڈیرے بھی اسمبلیوں میں پہنچ کر وزیر بننے کے بعد ایسا ہی کرتے ہیں۔

@BBhuttoZardari Take a look please

@BakhtawarBZ jawab hai?
