Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اوہو ہو یہ کیا کہہ رہا ہے بھئی ۔۔ درمیانی حصہ سننے والا ہے اور گواہی بھی ۔۔

268,430 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Bakhtawar khan
Bakhtawar khan2 лет назад

کیا یہ بندہ واقعی اتنی دلیری سے سچ بولتا ہے؟؟؟اس کو کسی کا ڈر نہیں یا بات کچھ اور ہے؟؟؟

Фото профиля Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja2 лет назад

کچھ تو ہے پس پردہ

Фото профиля Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری
Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری2 лет назад

کیا کہ رہا ھے یہ چول اس کو سننے لئے ہمت چاھیئے

Фото профиля Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja2 лет назад

سنیے تو سہی

Фото профиля Shaka
Shaka2 лет назад

میرے بابا جی بولتے ہیں کہ باجوہ اور بندیال بھی برے تھے ہی لیکن اس منیرے مستری اور فائز بھوسڑی نے تو ملک کی چولیں ہلا کر رکھ دی ہیں! #BoycottMirJafar

Фото профиля Romana Raqeeb
Romana Raqeeb2 лет назад

بلکل صحیح کہا ہے ۔۔۔قاصی سب سے بڑا غدار ہے اور میں سوچتی ہوں اور دل سے کہتی ہوں میرے رب تو بہت رحمان ہے ۔لیکن اس انسان کے لیے جھنم میں کوئ الگ مقام رکھنا کیونکہ اس کا جرم بھیت بڑا ہے ۔۔یہ میرا میری نسلوں کا مجرم ہے ۔اور معاف نہ کروں تو آپ بھی نہیں کریں گے

Фото профиля ارما
ارما2 лет назад

ظلم کا بدلہ ووٹ سے عوام نے وہ بدلیا،اب انکے مینڈیٹ پہ ڈاکہ پڑ گیا ہے اور کوئی دیکھنے والا نہیں ہے اگر یہ حکومت بن گئی اور پی ٹی آئی اپنی جیتی سیٹیں واپس نہ لے سکی تو آنے والے الیکشن میں کوئی ووٹ کی طاقت پہ یقین نہیں رکھے گا یہ جمہوریت کی ہار ہے یہ پاکستان و اسکی عوام کی ہار ہے

Фото профиля Tariq Ehtsham
Tariq Ehtsham2 лет назад

یہ بات تو اب طے ہےقاضی فائض عیسی فوج کا سب سے بڑا سہولت کار ہےاس نے جسٹس مشتاق اور منیر کا کلب جوائن کر لیا ہے

Фото профиля jimmy 🦅
jimmy 🦅2 лет назад

یہ صحافی اسد طور ہے

Похожие видео