正在加载视频...

视频加载失败

ائی ایس اور ایم آئی ہمارے سکرین اور ساؤنڈ سسٹم کو غائب کر گئے جوکہ ابھی تک جرگہ گروانڈ نہ آسکیں۔ آگے کیا کریں گے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے خطاب سن لیجیے۔ #په_خیبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October

10 条评论

Farid Zazai 的头像
Farid Zazai2 年前

ګرم شه، لا ګرم شه تهٔ! ای مقدس لمره ای د آزادۍ لمـره ای د نیکمرغۍ لمره #په_خیبر_ننګ_وکړئ

Faiz M Faizy 的头像
Faiz M Faizy2 年前

یووالي يوالي يوالي قربان دى شم مشره

جان بلوچ 的头像
جان بلوچ2 年前

ہمارا بھائی اسپیکر چوری کیا تھا اسلام آباد میں ۔ چور ہیں چوری کی عادت نہیں جا رہی۔

مفتی کامران جمالی 的头像
مفتی کامران جمالی2 年前

@BalochLeague اسپیکرچور

Nazir 的头像
Nazir2 年前

لوی افغانستان غواړو .. پنجاب د پښتونخوااه څخه ورک کړي

Senator Bahramand Tangi 的头像
Senator Bahramand Tangi2 年前

بدبودار منظورِ پختون قوم کے بچوں کی لاشوں پر سیاست کرنے والا پاکستان دشمن

Fahad 的头像
Fahad2 年前

Afgando khawariji fitna ki planning karty hoay 🔥

Makhfi Khana 的头像
Makhfi Khana2 年前

What is the end goal? Creation of a new state ? Or merger with Afghanistan?

. Mohammad. 111 的头像
. Mohammad. 1112 年前

These are the Arbakis of the Pashtunkhwa! All of them were disgraced and disgraced.

Naqibullah Nadeem 的头像
Naqibullah Nadeem2 年前

الله ج مو سرلوړي لره کاميابي بهرزموږ اوتاسو وي مشره

相关视频

مشر منظور پشتین کی جرگہ مشران کو تجاویز: فوج اور طالبان کے لیے ڈیڈ لائن، تجارت کی بحالی، خواتین کی تعلیم، اور ملی لشکر کی تشکیل. 1. یہ جرگہ فوج اور طالبان دونوں کو ایک مخصوص وقت دے کہ اس مدت کے بعد وہ ہماری سرزمین خالی کر دیں اور وطن چھوڑ دیں، بس! 2. یہ جرگہ فیصلہ کرے کہ ہم طورخم سے چمن تک اپنا تجارت انگریزوں کے دور کی طرح کریں گے اور ہم کسی قسم کے گیٹ اور رکاوٹیں قبول نہیں کریں گے۔ 3. یہ جرگہ افغان حکومت سے اپیل کرے کہ وہاں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دی جائے۔ 4. یہ جرگہ ایک بڑی جرگہ کا اعلان کرے جو جہاں بھی پشتون قبائل میں زمینوں کے تنازعات ہوں، وہ روایتی طریقے سے ان کو حل کرے۔ 5. یہ جرگہ فیصلہ کرے کہ آج کے بعد کوئی پشتون بجلی کے ایک یونٹ کے لیے پانچ روپے سے زیادہ ادا کرے تو وہ پشتون قوم کا غدار ہوگا، اور اسے پشتون نہیں سمجھا جائے گا۔ 6. یہ قومی جرگہ ایک کمیٹی بنائے جو دکی سنجاوی سے چترال کوہستان تک جائے اور جو وسائل قوم کے فائدے میں ہیں، انہیں آزاد کرے، اور جو قوم کے فائدے میں نہیں، انہیں بند کرے۔ پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ 7. یہ جرگہ اعلان کرے کہ آج کے بعد پشتون کسی کو بھی بھتہ نہیں دیں گے، نہ فوج کو، نہ طالبان کو، نہ کسی اور کو۔ 8. مختلف علاقوں میں لوگ انگریزوں کی طرز پر جرگے کر رہے ہیں۔ یہ جرگہ مرکزی جرگہ کا اعلان کرے کہ اس کے علاوہ پشتونوں کا کوئی اور جرگہ نہیں ہوگا۔ 9. یہ جرگہ ایک ملی لشکر بنائے۔ ہر ضلع سے تیس ہزار لوگ ملی لشکر میں شامل کیے جائیں، جس سے دو لاکھ چوالیس ہزار افراد کا لشکر تیار ہوگا۔ 10. یہ جرگہ فوج، آئی ایس آئی، ایم آئی، اور گڈ بیڈ طالبان جیسی پانچ اداروں کو دہشت گرد قرار دے اور ان سب کو دہشت گرد مانا جائے۔ #په_خیبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October

Saleem Afridi

27,224 次观看 • 2 年前