#په_خیبر_ننګ_وکړئ

لوگ کہتے ہیں کہ مرد روتے نہیں ہیں لیکن خیبر کے پتھر اگر رو سکتے ہیں تو مرد کے دل پھر بھی تو گوشت سے بنا ہوا ہے اتنا ظلم کہ یزید جو کافر تھا اس نے بھی نہیں کیا ہے جتنا اس ظالم جابر فوج نے کیا ہے #په_خیبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October
Saleem Afridi59,033 次观看 • 1 年前

ملک حاجی نصیر آفریدی نے پولیس کو ایک گھنٹہ ٹائم دیدیا کہ اگر ایک گھنٹہ کے اندر اندر خیبر قومی جرگہ میدان سے واپس نہ گئے تو گاؤں کے مسجدوں میں اعلانات کئے جائینگے اور قوم کے جوان ،بوڑھے بچے سب نکل آئیں گےاس کے بعد جو کچھ بھی ہوا تو زمہ دار پولیس خود ہونگے #په_خیبر_ننګ_وکړئ
Manzoor Pashtoon Fan' s45,633 次观看 • 1 年前





