Loading video...
Video Failed to Load
آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ سپریم کورٹ جو کہے گا وہ آئین ہوگا، رانا ثناء اللہ آرٹیکل 189 ہڑھ لیں آپ کو جواب مل جائے گا، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ پھر حامد میر نے آرٹیکل ۱۸۹ پڑھا تو رانا ثناء اللہ کی بولتی بند ہو گئ
302,265 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Zyadti hai @salmanAraja jaise bande ko Aap Sana Ullah k samne bitha rahe

حامد میر نے بھی جاہل آدمی کے ساتھ پڑھے لکھے بندے کو لاکر بٹھا دیا

اگر آہین وہی ہے جو سپریم کورٹ کہے گی تو پارلیمنٹ کا کیا کام ہے ۰۰؟

آئین و قانون کے طابع کا مطلب آئین و قانون کے ماورا کب سے ہونے لگا؟ یوتھیا ہووے تے چول نہ مارے ہو نہیں سکدا

آئین میں تو یہ بھی لکھا ہے کہ اسمبلی توڑنے کی صورت میں الیکشن 90 دن کے اندر اندر ہونے چاہئیں اسمبلی توڑنے کی صورت میں الیکشن 90 دن کے اندر اندر ہونے چاہئیں. کیا تم لوگوں نےکروائے؟؟ نہیں ناں میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو منافقت ہی منافقت رہ گئی ہے سیاست اس ملک میں ختم شد

بولتی کس کی بند ہوئی یہ دیکھ لے بُڑبک۔۔۔🔥

آگے پروگرام کا حصہ آپ نے کاٹ دیا اور رانا ثناءاللہ کی بات کی تائید ھوئی😂😂😂

بھائی بڑا ہی کوئی بے غیرت بندہ رانا
