正在加载视频...
视频加载失败
آئے گا، آئے گا انقلاب آئے گا! #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
105,406 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
7 条评论

Junaid1 年前
Allah kary ajai jaldi pata nai inkilaab kahan so raha hai bhot arsey se

Zarmina Kanwal1 年前
اس سے پہلے حکومت کوئ اوچھی حرکت کرے تمام لوگوں قافلوں کو ڈی چوک اور دوسرے اضلاع میں موجود لوگوں کو یہاں بلالیں پورے ملک سے اس سے حکومتی حکمت عملی رک جاۓ گی

Shakeel Abbas Jafri1 年前
اجتماعی دُعا کریں، 🤲 یااللہ آج اسلام آباد ڈی چوک کی طرف رخ کرنے والے تمام قافلوں کی حفاظت فرما، آمین ❤️ #نصر_من_الله_وفتح_قريب

Saher 99001 年前
Allah pak sab ko hifzo eman ma rakhy jani nuksan sy bachaey

Shahzad Akhtar1 年前
یہ بھی ہو سکتا اڈیالہ میں موجود قیدی کا مزار بن جائے

𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ1 年前
انقلاب زندہ آباد

⚔️عثمان⚔️1 年前
ڈٹے رہو پاکستانیوں ایسا لیڈر دوبارہ نہیں ملے گا
