正在加载视频...

视频加载失败

آئے ہائے ہائے 😎

457,651 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

کاشف اعوان 的头像
کاشف اعوان1 年前

مجھے پتہ نہیں تھا ٹی وی پر آ کے بندہ جوان ہوجاتا ہے 😉😊 بس دادا مجھے بھی جونئیر تجزیہ کار لگوا دیں میں بھی دوبارہ جوان ہو کر شادی کروں۔

میاں عامر 🦁 的头像
میاں عامر 🦁1 年前

سیاست ٹو نائٹ ♥️

Raja Aatif Zulfiqar 的头像
Raja Aatif Zulfiqar1 年前

چھا گئے ہیں دادا۔۔۔۔ سمارٹ بوائے 😎

N A E E M 的头像
N A E E M1 年前

دادا جی اللہ پاک عزت میں مزید اضافہ فرمائے آمین ♥️

Naveed Ch 的头像
Naveed Ch1 年前

Congratulations

chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️ 的头像
chand.sitara چاند۔ستارہ ☪️1 年前

رضوان رضی صاحب کو بہت بہت مبارک ھو۔ رب تعالٰی آسانی پیدا فرمائے اور کامیابی عطاء فرمائے۔ آمین

چوہدری شاہد محمود 的头像
چوہدری شاہد محمود1 年前

ماشاءاللہ جی ۔۔۔۔ دادا جی بہت ہینڈسم لگ رھے 😍❤️

Mohsin Bilal 的头像
Mohsin Bilal1 年前

باغی تو ٹھیک اے یہ درمیان وچ شمائلہ چوہدری کون اے؟ 😀😀😀

AMF - Ömaroğlu 🏆🟰❤️🖤 的头像
AMF - Ömaroğlu 🏆🟰❤️🖤1 年前

اللّٰه تعالٰی آپ کو سچائی بیان کرنے اور لوگوں کو حقائق سے آگاہ کرنے میں کامیابیاں عطا فرمائے 🤲

相关视频