11 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Haider4PTI
اٹلی میں آج 6000 سے زائد اوورسیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج ریکارڈ کرونے نکلا۔ جبکہ فارم 47 کی ناجائز حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور سپورٹ کے باوجود ن لیگ پاکستان میں 5000 سے 6000 بندہ اکھٹا نہیں کرسکتی 🤣 #Pakistan #Italy #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
8 likes

@RPSizzle
💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:
102,990 likes

@asif_hamaiyon
عمران خان کا بیانیہ ہے ریاض بھائی ، پوری دنیا میں یہی چلے گا اب الحمدللہ
3 likes

@TSC143_
دنیا پکارے گی عمران خان زندہ باد
1 like

@rajaHaroon39994
وہ فرد واحد دگڑ دلہ خنزیر عاصم منیر اور اس کی رکھیل جاتی امراء کی طوائف ہے
1 like

@PakistanFreeIk
پاکستان میں احتجاج کو طاقت کے بل بوتے پہ روکتے روکتے پوری دنیا میں احتجاج شروع کروا بیٹھے ہیں۔ بادشاہ کو اپنی بادشاہت ختم ہوتے ہوئے نظر ا رہی ہے۔
1 like

@Anzo____PTI
ہم جرمنی سے اسپشل طور پر پہنچے ہیں اٹلی میں احتجاج کے لئے ❤️
1 like

@AbbasJ110
اٹلی کی حکومت اور فوج کو کوئی خطرہ نہیں ہے احتجاج سے پاکستان کی لمبر ونڑ کو شدید خطرات لاحق ہو جاتے ہیں
2 likes

@rofkan1
YA Allah tere shuker hai hamin youthia, patwari, jiyala or army fan boi nhi banaya
1 like

@Mian_G7
اور کسی ملک کے لوگوں کا احتجاج دیکھا؟ نہیں ! کیونکہ سب کو پاکستان سے خطرہ ہے اور عمران نیازی بمع ٹیم ان کے بھاڑے کے ٹٹو ہیں ۔
1 like

@saad187899
@Pak_sirf_IK_ka Free Imran Khan
1 like
