正在加载视频...

视频加载失败

آٹومیٹک واشنگ مشین میں کپڑے کیسے دھوئے جائیں.!

11,683 次观看 • 20 天前 •via X (Twitter)

29 条评论

Muhammad Asif Hashmi 的头像
Muhammad Asif Hashmi20 天前

ان حضرات سے کوئی بحث نہیں کر سکتا۔ ہم لوگوں نے انہیں میڈیا پر جگہ دی ھے اور یہ آنے والی نسلوں کو قرآن و حدیث کی تعلیمات دینے کی بجائے اپنے خود ساختہ فلسفہ جھاڑتے ہیں۔ اللہ ہمیں خود قرآن و حدیث کے مطالعے کی توفیق عطا فرمائے آمین

ابن آدم 的头像
ابن آدم20 天前

تو یہ سائینس دان خود کی اپنی واشنگ مشین خود کیوں ایجاد نھی کرلیتا یا گورے کی مشین کو ھی موڈیفائی کرکے اسکا نام اسلامی واشنگ مشین نام رکھ دے

شاہد 的头像
شاہد20 天前

یہ بات درست ہے. اگر آپ ehtlam والی شلوار دھو رہے ہیں تو طریقہ یہی ہونا چاہئیے ورنہ dhulne والے کپڑے ناپاک ہیں

Abu Muhammad 的头像
Abu Muhammad20 天前

یہ سب کپڑوں کیلئے نہیں کہہ رہے بلکہ ناپاک کپڑوں کیلئے کہہ رہے ہیں، اور وہ بھی ان کیلئے جنہوں نے ناپاکی کو پہلے ہاتھ سے دھو کر صاف نہ کیا ہو۔

Naveed Akbar 的头像
Naveed Akbar20 天前

صفائی نصف ایمان ہے۔ اور واقعی صفائی کے یہ بنیادی نکات ہیں جن کی وجہ سے اسے نصف ایمان قرار دیا گیا ہے۔ کیا آپ ﷺ کے دور میں پانی کی اتنی فراوانی تھی؟ یقیناً نہیں۔ آپ کو چیزوں کو ایک قابلِ عمل طریقے سے دیکھنا پڑتا ہے۔ صفائی بہت ضروری ہے، لیکن اس طرح نہیں جس طرح اسے بیان کیا جا رہا ہے۔ گندے کپڑے کو پہلے پانی سے دھو کر باقی کپڑوں کے ساتھ ڈالیں، تاکہ باقی کپڑے بھی ناپاک نہ ہوں، ورنہ مشین چلا چلا کر ان کا بھی رگڑا نکل جائے گ

ligand of a receptor 💢 的头像
ligand of a receptor 💢20 天前

Ye jahil mulley abhi tak Stone Age main reh rehe hain

Ihsan Gill 的头像
Ihsan Gill20 天前

بالکل ٹھیک کہہ رہے مفتی صاحب

😍Khuram Nawab⛹️🗡️ 的头像
😍Khuram Nawab⛹️🗡️20 天前

یہ لوگ بھی عجیب جانور ہیں

Pakistan Zindabad 的头像
Pakistan Zindabad20 天前

دین کو ٹھیکے پہ کے کہ مزاق بنا چھوڑا ہے انہوں نے۔

Roy Waqaruddin Chaudhry 的头像
Roy Waqaruddin Chaudhry20 天前

تین مرتبہ والی شرط ہاتھوں سے دھونے کیلئے ہںے مشین جس طرح رگڑا دیتی ہںے اس سے تو کپڑے کا رنگ تک نکل جاتا ہںے تاںے بانے ہل جاتے ہیں یہ مولوی الگ دکانیں سجا کے بیٹھے ہیں

Athar Maqsood 的头像
Athar Maqsood20 天前

یہ ان کے لئے ہے جو ناپاک کپڑے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ جن کو پاکی ناپاکی کی پرواہ نہیں وہ اس کو اگنور کر دیں

Saeed ur Rehman 的头像
Saeed ur Rehman20 天前

جی یہی طریقہ ہے کپڑے پاک کرنے کا۔ دھونے کی نہیں پاک کرنے کی بات ہو رہی ہے۔ اول تو نجاست والے کپڑے میلے کپڑوں میں مکس کرنے ہی نہیں چاہئیں۔

Syed Farman 的头像
Syed Farman20 天前

He is absolutely right

farooq55 的头像
farooq5520 天前

کراچی میں پانی کی شدید قلت ہے پانی ضایٔع ہونے سے بچانا چاہیے

Mohammad Azam 的头像
Mohammad Azam20 天前

بالکل ایسے

hamidrazamallah 的头像
hamidrazamallah20 天前

Pity the nation

Rizwana Khalid 的头像
Rizwana Khalid20 天前

Jitna pani waste hu ga uss me plz naya jora bana len. Pani Allah ki naiymat he, iss ko iss tarha waste na karen.

QAMRIX 的头像
QAMRIX20 天前

ابے گدھے جن کپڑوں کے ساتھ ناپاکی لگی ہو مفتی صاحب ان کپڑوں کے دھونے کا حکم بیان کر رہے ہیں نہ کہ عام کپڑوں کا، ہر جگہ لچ تلنا ضروری نہیں ہوتا جس چیز کا علم نہ ڈنگر پنا ہر جگہ نہ کرو

Bilal Rana 的头像
Bilal Rana20 天前

تمہیں کیا ٹینشن یے تمہیں پاکی ناپاکی سے کیا لینا دینا یہ مسلمانوں کے لئے ویڈیو یے

s.arif 的头像
s.arif20 天前

یہ تو وھی ھے جو کہتا تھا کہ اگر انکھ سے انسو نکلے تو وضؤ ٹؤٹ جاتا ھے۔

Abrar Rafiq Bari 的头像
Abrar Rafiq Bari20 天前

انہوں نے ہر معاملے میں بہن پیش کرنی ہوتی ہے

Ahmad 的头像
Ahmad20 天前

اس بیماری کو OCD کہتے ہیں Obseccive cleaning disorder انکو سائکارٹرسٹ کے پاس لے کے جاؤ گائز

جمیل چوہدری🇵🇰 的头像
جمیل چوہدری🇵🇰20 天前

کراچی والے تو یہ نہیں سکتے جہاں پانی ہی اتنا مہنگا ہے ۔ فضول بات

SRK 的头像
SRK19 天前

ابے جاہل غبی حرام خور کافروں کی بنای ہوی ہر قسم کی مشنری اور مصنوعات تم سب مولوی استعمال کرتے ہوے نہی تھکتے لیکن تجھے کیسے پتا چلا کہ واشنگ مشین میں کپڑے پاک نہی ہوتے اور گندے دھوبی گھاٹ میں دھلے کپڑےپاکبہ ہوتے ہیں

Mubasher Hassan 🇵🇸 的头像
Mubasher Hassan 🇵🇸20 天前

😀

Khurram Shahzad 的头像
Khurram Shahzad20 天前

Mostly Automatic machines have options for duration how long you want to wash and that takes approx 1hr. means for 1 hour continuous spin and drain , spin and drain..

Shakeel Akhtar 的头像
Shakeel Akhtar20 天前

😄

Syeda Asma Riaz 的头像
Syeda Asma Riaz20 天前

پانی کہاں سے لائیں؟؟؟؟

Ahmad Ali 的头像
Ahmad Ali20 天前

یہ چوتیے ہیں سلے خود کچھ بنا نہیں سکتے

相关视频