Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آٹھ فروری ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کا دن ۔۔۔
115,968 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

خوشی2 yıl önce
*پاکستان میں انٹرنیٹ آج 7 فروری دوپہر 12 بجے سے 9 فروری شام 7 بجے تک بند رہے گا۔مختلف علاقوں میں* *اس دوران کئی علاقوں میں کال سروس بھی معطل رہے گی۔* *پی ٹی اے ذرائع*

Nooray2 yıl önce
In sha Allah haq ki jeet hogi

خوشی2 yıl önce
ظلم، ناانصافی اور ریاستی دہشتگردی کا بھر پُور جواب قوم 8 فروری کو دے گی تمام اوورسیز پاکستانی اپنے عزیزو اقارب کے ساتھ رابطے میں رہیں اور ووٹ ڈالنے کے لیۓ ان کی راہنمائی کریں (امجد نواز)

HussainTweets2 yıl önce
@maliha_muneem بالکل جی اٹھ فروری کو ھر صورت ووٹ کاسٹ کرنا چاہیے ھر ووٹرز کو

Dr Naima Javed2 yıl önce
💞💞

Pakistan Pain & Bleed2 yıl önce
اللہ الحق

Aliza khan2 yıl önce
Insha Allah
