Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آپ خود اپنی رائے دے دیجیئے۔ میرے پاس بہتر الفاظ دستیاب نہیں۔۔۔

356,183 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Crypto Fatguy Cr.🌐 profil fotoğrafı
Crypto Fatguy Cr.🌐2 yıl önce

اللٰہ پاک صدیق جان کی دعا قبول فرمائے صبح صبح آمین ثم آمین 🤲🏻🤲🏻

Mehar Sharafat Ali profil fotoğrafı
Mehar Sharafat Ali2 yıl önce

پھر بھی اتنے مہنگے ٹائر ڈلوا لیئے

PTI GOJRA profil fotoğrafı
PTI GOJRA2 yıl önce

رات کے اندھیرے میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے پر تمھیں زرا بھی شرم نہیں آئی؟؟ تمھارا دل نہیں ہلا؟؟ جو قوم دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتی وہ پیٹرول کیسے خریدے گی؟؟ مریم اورنگزیب رات کو پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر شہباز شریف پر برس پڑیں، شکریہ مریم اورنگزیب صاحبہ اس قوم کیلئے آپ بولیں۔

Sir Ahmed Khokhar profil fotoğrafı
Sir Ahmed Khokhar2 yıl önce

آپ اس ٹک ٹاکر کی 6 کیمرہ مین 2 کنیزوں کے ساتھ پنجاب حکومت کی کارکردگی ذرا ملاحظہ فرمائیں۔۔ جس لڑکی کو یہ اچانک ملنے اسکے گھر پہنچ گئی وہ اسکے قدموں میں گل پاشی کر رہی ہے۔۔۔ سوچ رہا ہوں اس عکس بندی پر کتنے take ہوئے ہونگے ؟؟

Haider Ali profil fotoğrafı
Haider Ali2 yıl önce

ان چوروں اور ڈاکو شریف زرداری خاندان کو لانے والوں سے عمران خان اور ہمارا سوال، " اگر آپ سنبھال نہیں سکتے تھے پاکستان کو تو کیوں 9 اپریل کو سازش کرکے عمران خان کی حکومت گرائی ؟؟؟ " #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی

Humaira ( مروہ صدیقی ) profil fotoğrafı
Humaira ( مروہ صدیقی )2 yıl önce

اس عورت نے تباہی مچائی ہوئی ہے اب اس کا چاچا بھی غریب کے ھاتھ سے روٹی چھین رہا ہے

Irza Baloch profil fotoğrafı
Irza Baloch2 yıl önce

میں" ق" لکھوں اور" قیدی نمبر آٹھ سو چار" آزاد ہو جائے 🥹

Zaheer Gulzar profil fotoğrafı
Zaheer Gulzar2 yıl önce

تحریک انصاف کے دور میں جب پٹرول کی قیمت 2 روپے بھی بڑھتی تھی تو مریم کہا کرتی تھی آپ لوگ جانتے ہو نا جب تیل کی قیمت بڑھتی ہے تو آٹے کی قیمت بڑھتی ہے بجلی کی قیمت بڑھتی ہے گیس کی قیمت بڑھتی ہے سبزی کی قیمت بڑھتی ہے

Crypto Fatguy Cr.🌐 profil fotoğrafı
Crypto Fatguy Cr.🌐2 yıl önce

دیکھ لیں ملک دیوالیہ ہو گیا ہے اللٰہ پاک رحم فرمائے آمین

Abid Kayani ( PTI) profil fotoğrafı
Abid Kayani ( PTI)2 yıl önce

#خان_اور_پاکستان_ایک_جان

Benzer Videolar