Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کبھی کبھار میرے پاس الفاظ نہیں ہوتے کچھ لوگوں سے بات کرتے ہوئے۔ 😞
688,936 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

اسی لیے تو ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں سب لوگوں کو انصاف کی امید ہی نہیں رہی

@MashwaniAzhar ہر دل کی کیفیت

کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں - مستنصر حسین تارڑ

فکر نہ کر بھائی، جج دی وی فیملی ہوگی۔ اینج ہویا تہ اینج ہی سہی

This brought tears into my eyes, his every word is a veracious reflection of our society! And see how much hatred ppl have in their hearts for PDM & establishment. IK has risen the Conscience of an average man.

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ان سب کو چلو بھر پانی میں ڈوب جانا چاہئیے جو صرف اپنی نوکری بچانے کی خاطر ڈسپلن کے نام پر غلط احکامات اور ماورائے آئین اور قانون کام کرتے جا رہے ہیں یا ہوتے ہوۓ دیکھ رہے ہیں اور آواز اٹھانے کی ہمت نہیں رکھتے۔

ہر ایک کو اپنا جواب دینا ہوگا کہ حق سچ کے ساتھ تھے یا ظالم کے یا خاموشی سے گھروں میں بیٹھے تھے منافق بن کے اپنے حصے کا کام کرو جیسے یہ بھائی نکلا ہے بول رہا بولو اپنا حق مانگو غلط کو غلط کہو چپ رہ کے ظالم کے ساتھی نہ بنو🙏💔

@ayeshah703 ہر پاکستانی کی دل کی کفیت

یہ شخص کسی کی بھی بولتی بند کرنے کی اہلیت رکھتا ہے

انکے الفاظ دل چیر گۓ😭😭
Ähnliche Videos
Sensitive content
صدیق جان کے تہلکہ خیز انکشافات 🛑 میرے پاس ثبوت موجود ہے, کہی لیک نا ہو جائے, کہ عمران خان نے کہا تھا میرے وکیلوں کے خلاف بات کرو, کروڑوں روپے فیس لیئے ہوئے ہیں!! سوشل میڈٰیا سے کہو ان وکلاء سے پوچھیں! یہ کیسز میں حاضر کیوں نہیں ہوتے!!
ZEShan ⚫
100,616 Aufrufe • vor 7 Monaten
