Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آپ نے کربلا کے لٹے قافلے کا سنا تھا آج فلسطین میں گھروں سے بے گھر ہوئے لٹے قافلوں کو دیکھ لیجئے راستے میں ان کے بچے بھوک پیاس سے مر رہے ہیں حیرت ہے لوگوں کو یہ ظلم عظیم نظر ہی نہی آتا ہے؟ انہیں پاکستان سے نکالے... show more
19,581 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

@AzazSyed یہ آپ کو افغانڈوز سے کم۔مسئلہ لگتا ہے؟؟ تصویر چیک کریں افغانڈوز ننگے بھوکے آئے تھے اور اب ٹرالے بھر کر جا رہے۔۔۔

اللہ معاف فرمائے ہمیں،

jews invest lots of money in geo. پھر کیسے ہو سکتا ہے کے امریکہ کی پراکسی طالبان اور جیو ایک پیج پہ نہ ہوں۔

ننگے بھوکے افغان کو پاکستان ٹرکوں کے ٹرک سامان اور مال و دولت لے جانے کا بول رہا مگر اس کے باوجود @AzazSyed جیسے پیڈ ایجنٹ ہلکان ہو رہے ہیں فلسطینیوں کو انکے گھروں سے بم مار مار کر نکالا جا رہا بے یار و مددگار کوئی انکو سہارا دینے والا نہیں لیکن ان لبڑلز کو نظر نہیں آ رہا

یہ ظلم سب کو نظر آرہا ہے مگر آپ اس ظلم کی آڑ میں نسل پرستی کر رہے ہو۔ افغان کو اس سردی کے موسم میں اسی طرح ملک سے نکالا جا رہا ہے مگر وہاں آپکی زبان خاموش ہے تو کیا فرق رہ گیا آپ میں اور ان میں جنگی آپ تنقید کر رہے ہیں۔

Everyone raising voice for Afghan Muslims will be harassed by you on the whims of establishment...... We stand with Palestinians more than you And will keep on raising voice to treat Afghans respectfully too

Austagfarullah austagfarullah austagfarullah austagfarullah austagfarullah

میں نے ایک چیز محسوس کی بڑی شدت سے کہ اب تو میں نے کسی مسلم لیڈر کہ منہ سے یہ بھی نہیں سنا کہ انماالمومنون االاخوہ 😭😭😭😭 کہیں پوری امت ہی نہ اللہ کے عذاب کا شکار ہو جائے مظلوم مسلم خون کی حرمت اللہُ کے ہاں تو ہے

😭😭😭😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻
