Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آپ نے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹنا اور نہ میں پیچھے ہٹوں گا اگر پیچھے ہٹ گئے تو سمجھو ملک کا کوئی مستقبل نہیں ،عمران خان #عمران_خان_تو_آئےگا
154,458 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

Ghulam Mustafa GMAWAN BH 11123 yıl önce
@asmoghal

Aftabo Khattak 🇵🇰3 yıl önce
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کو عالم عبرت بنائے #عمران_خان_تو_آئےگا

Amtuul3 yıl önce
اپنے نکمے ترین تین سال گزارنے کے بعد بھی نیازی صاحب کے یہ بلند و بانگ دعوے کرنے کی عادت ذرا کم نہی ھوئ،حیرت ھے، کچھ کر کے دکھانا تھا تو ابنے تین سال میں کچھ تو کر جاتے

Shahmir khan3 yıl önce
یار کمال آدمی ہے خان صاب اتنی بڑی پوزیشن پر رہے آج سب کچھ لوٹ گیا پر جب بھی نارمل دیکھا آج بھی وہی نارمل سادہ آدمی نہ کوئی دکھ نہ کوئی غم و ہی یقین و ہی ہمت کوئی نہیں ہرا سکتا خان کو

گل بادشاہ pti3 yıl önce
پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہم فائنل کال کی انتظار میں ہے

Rashid3 yıl önce
خان صاحب ہم سب آپ کے ساتھ ہیں اور انشاءاللہ ہمشہ رہیں گے🫶

Tanvee Amjad3 yıl önce
انشاالللہ انشاالللہ

محمد کمال شاہ3 yıl önce
نشی کی باتیں نشی سے

عمران خان کا سپاہی ❤️💚3 yıl önce
قوم کا حقیقی لیڈر جس نے منتشر ہجوم کو ایک قوم بنا دی💚💚💚
