Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آپ کی محبت نے میرا دل جیت لیا 🙌
58,749 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

یہ ویڈیو اپنے میری download کر کے لگائ ہے ہائے🥹🥹❤️

take the journey

میم اپ نے 12 کروڑ عوام کے دل جیتے ہیں اپ ہمارے دلوں کی دھڑکن ہو

دل جیتے یا نہ جیتے میڈم تسیں ساڈی عوام دی جڑی چوری لئی ہوئی سیٹ ہے واپس کر دیو تہاڈی مہربانی

اور اس کی محبت نے کیا جیتا؟

میرے نزدیک اپ سے نفرت عین حب الوطنی ہے۔

یا رب العالمین ہمیں ان خودنمائی کے شوقین لوگوں سے محفوظ فرما جو ہمہ وقت اپنی ٹک ٹاک پر مشہوریاں بنا کر اس ایکس پر پوسٹ کرتے ہیں جس پر انہوں نے ہی خود ہی پابندی عائد کر رکھی ہے ، منافقت، ڈرامے بازی اور نیچ پن کا دوجا نام ن لیک 🖐🏿🖐🏿 بندا کاندھوں پر کپڑا رکھے گاہک کے انتظار میں ہے🤣

This is CM Indian Punjab

ضلع قصور کے تمام ترقیاتی کاموں کے ٹھیکے ایک کرپٹ ٹھیکہ دار نے حاصل کیا ہے واحد ضلع ہے جو پورے پنجاب میں مینج ہوا ایک ٹھیکہ دار دو ارب کے اکیلا فنڈز لے گیا

ہائے تیری خوش فہمیاں ابھی تو رکھی تھیں یہاں ہائے تیری خوش فہمیاں

مریم صاحبہ اک نظر اس ظلم پر بھی ہو جائے @MaryamNSharif
Ähnliche Videos
فؤاد خان نے دل جیت لیا ❤️ آپ لوگ شوکت خانم کو ڈونیشن دیتے ہیں؟
ZEShan ⚫
81,375 Aufrufe • vor 9 Monaten
