Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اپنے کسان بھائیوں کے لیے تاریخ میں پہلی بار ! الحمدُللّہ !
86,786 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

یہ واقعی ایک شاندار خبر ہے! اپنے کسان بھائیوں کے لیے اس اہم قدم کا خیر مقدم کیا جانا چاہیے۔ یہ تبدیلی ان کی محنت اور قربانیوں کا اعتراف ہے۔ الحمدُللّہ!

جی بالکل تاریخ میں پہلی مرتبہ مافیا کو فائدے دینے کے لئیے کسان کی گندم نہیں خریدی جو مقررہ قیمت سے سستی مافیا نے خریدی اور کسان کی کمر توڑ دی اگر اس بات میں ایک فیصد بھی غلط بات ہو تو پنجاب میں گاؤں دیہات میں جاؤ لوگ آپکو لعنتیں دے رہے ہیں

فارم 47 کی پیداوار جعلی وزیراعلی کا کسان کارڈ کے نام پر کسانوں کو لوٹنے کا منصوبہ بینقاب

یہ جتنے پٹواری تمہاری ٹویٹ کے نیچے کمنٹ کر رہے ہیں ان کے پاس ایک کنال بھی زمین نہیں ہے۔ تعریفیں ایسے کر رہے ہیں جیسے ہزاروں ایکڑ کے مالک ہوں۔ ہم کسان ہیں ہمیں پتا ہے یہ کسان کارڈ سوائے فراڈ کے اور کچھ بھی نہیں ہے۔۔

کسان کو مافیا کہنے والی گھٹیا عورت پورے ملک میں فساد مچانے والی فتنہ عورت ان ڈراموں سے کچھ نہیں ہونے والا۔۔۔تم ملک غدار ہو چورنی پہلے پیسہ لوٹا پاکستان کا پھر مینڈیٹ چرا کر دسنوں ہاتھوں سے لوٹ مچائی ہوئی۔۔۔۔۔فتنہ عورت لعنت ہو تم پر🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

Your fake regime has fucked up the local farmers badly..

Alhamdullilha

میں بھی ایک کسان ہوں لیکن میں تمہارے کسان کارڈ پر لعنت لعنت لعنت بھیجتا ہوں میں اپنے خون پسینے کی محنت کر کے خود کماتا ہوں خود کھاتا ہوں اس سے اگے الفاظ تو بہت ہیں لیکن تم عورت ہو بس اور ہمارے اوپر ایک عذاب نازل کر دیا ہے ان فوجی جنرلوں نے جس کے تم نے بوٹ چاٹے ہیں

اللّٰہ آپ کو اس کا اجر دے 🩷
