Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کسان بھائیوں کے لیے کسان کارڈ 🤲🏼
125,189 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

کونسے کسان؟ جن کی گندم نہیں خریدی یا وہ یوکرین کے کسان جن سے بے کار گندم خرید کر پاکستانیوں کا کھلا دی اور کچھ وہیں پڑی پڑی گوداموں میں خراب ہوگئی؟

کسان بھائیوں کے لیے کسان کارڈ ایک بڑا قدم! 🤲🏼 زرعی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کے لیے مریم نواز کا شاندار اقدام۔ ہر کسان کا حق، ہر کسان کی مدد! 💚

پہلے نیٹ بند، پھر سڑکیں بند، پھر دکانیں مارکیٹیں بند، اب سکول اور کالج بند! پاکستان شبانہ روز ترقی کی راہ پر گامزن!!!

طلباء کا مطالبہ پنجاب کی وحشی حسینہ استعفی دے۔

کیڑے کسان ؟ جناں نوں تسی مافیا آکھ کہ ذلیل کیتا؟ جناں دی کنک تھاں تھاں رلدی پئی اے ؟ جاں فیر تواڈے یوکرینی پراہ جناں کولوں کنک لئی تسی ؟

@SocialDigitally ماشاءاللہ مریم نواز پنجاب کو روشن ستارہ ہے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے آمین

ویلڈن مریم سرکار زندہ باد

کسان کارڈ عمران خان بنا کر گیا تھا۔ صحت کارڈ بھی اسی کا آئیڈیا تھا۔ اپنا گھر پہ قرضے بھی خان کا پروجیکٹ تھا نانی تحریک انصاف کے ہر پراجیکٹ پہ اپنا نام لکھوا کر خوش ہو رہی ہے۔

کسان تو مافیا ہے نا، کسان کو تو تم نے کچل دیا کسان سے نا گندم خریدی نا باہر بھی بیچنے دی اب کسان سے جھوٹی ہمدردی کس لیے ؟؟

اسکی تقریب میں کسانوں کی وہ غلط فہمی بھی دور کر دیجئے گا جو مخالفین نے انہیں آدھا بیان سنوا کر ڈالی ھوئی ہے
