正在加载视频...

视频加载失败

اڈیالہ جیل کے باہر #HappyBirthdayImranKhan

219,924 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

حنااشرف🇵🇰 的头像
حنااشرف🇵🇰3 年前

یا اللہ کتنا پیارا ہے ہمیں ہمارا لیڈر اسکی حفاظت فرمانا بحفاظت دشمنوں کے نرغے سے نکالنا۔ #HappyBirthdayImranKhan

Marium 的头像
Marium3 年前

itnay dartay dartay bechari jail dikhai hai lol...

Khan 的头像
Khan3 年前

سالگرہ مبارک عمران خان ڈھیروں دعائیں لاکھوں لوگوں کی پوری دنیا آسمان اور زمین سب سے نیک تمنائیں اللٰہ کے ہاں آنسوئوں کیساتھ دعا گو اللٰہ آپ کو سرخرو کرے آپکی زندگی لمبی کرے صبر استقلال اور ثابت قدم رکھے آپ ہماری جنگ لڑ رہے ہیں ورنہ یہاں کون ان پاکستانیوں کی قدر کرتا ہے

MaliK 的头像
MaliK3 年前

اڈیالہ جیل کے باہر یوتھیوں کے عالمی لیڈر کے جنم دن میں صرف چھ لوگ مان لو عمران خان جیل میں اور اس کی پارٹی جیل کے باہر لوڑے لگ چکی ہے

Rashid Hashmi 的头像
Rashid Hashmi3 年前

کل چھ افراد (ایک تو کیمرے کے سامنے بھی ٹھیک سے نہیں آرہا تھا) اور ساتواں کیمرہ مین 😅😀 سونامی نالہ لئی میں بہہ گیا۔ دہشتگردی کی پلاننگ کرکے ریاست کے خلاف محاذ آرائی کرنے والے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔

Taswar Sial 的头像
Taswar Sial3 年前

راہ دیکھیں گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں۔ یا تو اجائے تو،یا ہم ہی ٹھکانے لگ جائیں۔ #HappyBirthdayImranKhan

Zahid Khattak 的头像
Zahid Khattak3 年前

@Jooookeerrr Happy birthday #ImranKhanPTI

Aamir Khalil 的头像
Aamir Khalil3 年前

اڈیالہ جیل کے باہر شاباش

MG Mughal💚💫💜 的头像
MG Mughal💚💫💜3 年前

Happyyy birthday Mr PM @ImranKhanPTI 💚💚💚✨️💫 🎂 🥳 🎉 Not even one soldier of this Army ,Wexwsnt in 🇵🇰 Army Total replacement of 🇵🇰 Arny They don't deserve this uniform Enough is Enough 💯😡😡😡 يا ذوالجلال والاکرام 💚❤️ 700000 all muscle-less waste 😡😡😡

相关视频