اڈیالہ جیل کے باہر۔ اللہ اکبر!
@balochi525253万 位关注者
46,900 次观看
27 条评论
评论来自 X (Twitter) 上的原帖

@ChaudhaaryAwais
جب یہاں سے گزرا رہا تھا تو مرشد کاعکس میری انکھوں میں تھا اللہ پاک سے دعا ان کی رہائی جلد ہو آمین
6 个赞

@ZainabTareen0
مجھے ہے حکم آذان
4 个赞

@UMuhyZaka96
مجھے ہے حکم اذان لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ #مشن_نور #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
4 个赞

@OsmanOsyed9707
یااللہ تیرے محبوب کی ناموس کے لیۓ آواز اٹھانے والے کو اپنے محبوب کے صدقے محفوظ اور سرخرو کر اور اس ظالم حکمرانوں سے اس قوم کو نجات دے دے آمین
3 个赞

@Adsherry01
اےمیرے وطن کی مٹی میں نے اپنا فرض ادا کرلیا۔میں نے آج اس22کروڑ عوام کا مقدمہ اللہ رب العزت کی عدالت میں رکھ لیا۔اے میرے رب تو وہ باتیں بھی جانتا ہے۔جو دلوں میں پوشیدہ ہے۔اےمیرے رب تو ہرکسی کی نیت کو بخوبی جاننے والا ہے۔بس تو اپنا فضل وکرم فرماکر اس عوام کو ظلم کے نظام سے نجات دلا
2 个赞

@SkepticScope
King 🤴..
1 个赞

@ChaudhaaryAwais
الحمد اللہ
1 个赞

@hamid_pti_989
یہ انقلاب کیرن تھے ۔
1 个赞

@Rehmanzebk53403
اللہ آکبر اللہ آکبر اللہ آکبر اللہ آکبر

@Huzaifa73495092
قادیانی دلال

@mahwish_771
♥️♥️♥️♥️♥️

@ImranNajeeb81
#خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ

@MHamza566
ماشاءاللہ

@MHamza566
🥰

@Rebellious_Foe
یہ بھائی موبائل کی لوکیشن airplane موڈ میں رکھ کر کریں۔ بعد میں یہ آپکو ٹریک ڈاؤن کی کوشش کریں گے۔ نو مئی کے بعد یہی کیا تھا۔ اِس وقت ملک میں نہ ائین ہے نہ اسلام صرف بدمعاشی چل رہی۔

@safiatariq04
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز ہے

@Hamzamaalikpti
مجھے ہے حکم اذاں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ مختلف شہروں میں #مشن_نور کا آغاز ہوچکا ہے۔۔

@Zunairamunir923
Masha Allah

@AzadSzb1150
اللہ اکبر 🥲🥲

@JHassan85667
Allah ho akbar







