Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اک نعرہ لگانا چاہتا ہوں، قاضی کو سنانا چاہتا ہوں 😂

453,136 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Shahid Aslam
Shahid Aslamvor 2 Jahren

ووٹ کو عزت دو، یہ نعرہ پی ٹی آئی نے ن لیگ سے چرا لیا ہے اور کہتے انہیں چور ہیں 😅

Profilbild von Nebula Earth
Nebula Earthvor 2 Jahren

ایک گنجے نے بڑی کوشش کی کہ خان کی کاپی کر سکے لیکن بیچارہ ناکام رہا 😂

Profilbild von ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️
ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️vor 2 Jahren

جب خان صاحب پر حملہ ہوا تو 2 منٹس میں ویڈیو اگئ تھی لیکن فضل الرحمان پر فائرنگ کی ویڈیو ابھی تک نہیں ائی لگتا ہے ویڈیو سہی نہیں بنی تھی اور دن کی روشنی میں نئی ویڈیو بنائے گے 😂

Profilbild von Mariam Warraich 💝✌🏻
Mariam Warraich 💝✌🏻vor 2 Jahren

لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کھوسہ بھی گرفتار

Profilbild von 𝓝𝓲𝓰𝓱𝓽☾₣uℜy 🐾
𝓝𝓲𝓰𝓱𝓽☾₣uℜy 🐾vor 2 Jahren

مرشد غازی عمران احمد خان نیازی

Profilbild von Mariam Warraich 💝✌🏻
Mariam Warraich 💝✌🏻vor 2 Jahren

حبیب اکرم کا زبردست تجزیہ

Profilbild von Beenish Ghufran
Beenish Ghufranvor 2 Jahren

ماشاءالله ❤❤

Profilbild von Shahid Aslam
Shahid Aslamvor 2 Jahren

چالان نہ کروا لینا پا جی 😅

Ähnliche Videos