Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
"اگر امریکہ دنیا کا احترام نہیں کرے گا تو سبق سیکھے گا۔ دنیا امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے"- چینی صدر شی جن پنگ
199,587 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

It is clearly written its commentary account, bol new team credibility is Questionable

اسرائیل امریکہ کا نا جائز بچہ ہے تو امریکہ کے باپ کا بھی کسی کو معلوم نہیں اس لئے بہتر ہے دنیا چائنہ اور روس کی طرف مڑے

@SalmaHaris7 ان لوگوں کو شرم انی چاہیے جنہوں نے امریکہ کو اپنا وینٹیلیٹر بنایا ہوا تھا😂🤪

feke x post pr channel ne new de di. Aur ap ne b post krdi 😂

دنیا کو اگر لیڈ کرنے والا چائنہ ہوا تو آمریکہ سے زیادہ سفاک ہوگا ۔۔۔کیونکہ آمریکہ میں پھر بھی کسی حد تک آزادی اظہار رائے ہے لیکن چائنہ میں کوئی اپنے نظریہ کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا

This is a post from Commentary account, please have some credibility of yours. Channels have already lost it.

@Mrs_Gurmani خوبصورت پیغام مگر ان پڑھ نیوز کاسٹر نے بیڑہ ہی غرق کرڈالا۔

یہ بیان وقت کی اہم ضرورت تھا۔شکریہ صدر شی جن پنگ

100% if trump continues its support to the terrorist State then. He must lose dignity and to be hated all his life it's the word you mark it.
