正在加载视频...

视频加载失败

🚨میں نے جنگلی کہا تو کیا غلط کہا یہاں آ کر جو کچھ کیا گیا وہ جنگلی ہی کرتے ہیں، انسان تو نہیں کرتے اس پر وہ پختنون کارڈ نکال لائے، سارے پشتون معزز ہیں قابل احترام ہیں لیکن اسطرح کے جاہل اور جنگلی بھی ہوتے ہیں، عظمیٰ بخاری

39,580 次观看 • 8 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

یہ تو حال ہے اس نسل کا شوگر ڈیڈی کے چکر میں عزت زندگی سب داؤ پر لگا دی چند پیسوں اور عیاشیوں کے لیے اینکر ملک کی مشہور اور سنئیر گائناکالوجسٹ سے سوال پوچھتا ہے آپ کے اپنے کریئر میں کوئی اس طرح سے پیشنٹ آپ کے پاس آئی جس کو شوگر ڈیڈی نے ایکسپلائیٹ کیا ہو؟ اکثر ہم نے ویڈیوز دیکھی ہیں ریسرچ دیکھی ہے کہ شوگر ڈیڈیز جو ہیں وہ ملاقاتیں کرتے ہیں اور لڑکی کی آنکھ کھلتی ہے ہسپتال میں جس طرح سیکشولی اسے ایکسپلائیٹ کیا جاتا ہے جو اپنی فینٹسیز ہیں وہ پوری کی جاتی ہیں اس پر ڈاکٹر کہتی ہے لوگ ڈر کے مارے نہیں بتاتے لڑکیاں تو آتی ہیں مس یوز ہوتی ہوئی لیکن وہ کس نے کیا وہ تو نہیں پتہ چلتا اف کورس ہم سٹیچنگ کرتے ہیں ہم بس کیا بتائیں آپ کو کس طرح ہم ریسیو کرتے ہیں گورنمنٹ ہاسپٹلز میں آتی ہیں پھر پرائیویٹ بھی کبھی کبھی آتی ہیں اور میں یہ کہتی ہوں میریڈ ان میریڈ پراسٹیٹیوشنز تو ہوتی ہیں ان کے علاؤہ اچھے گھروں کی لڑکیاں امیر ہونے کے چکروں میں چھوٹے قصوں سے چھوٹے شہروں سے جب بڑے شہر میں آتی ہیں تو ان کو سمجھ نہیں آتی یہ ٹرپ ہو ہی جاتی ہیں
3:04

Sensitive content

s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)

201,050 次观看 • 2 天前

مان لیتے ہیں کہ ہم ہیں؛ جو حکمران نہیں رہے رعایا ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ ، وزیرِ اعظم کا مجھے تو وہ فقرہ بڑا اچھا لگا اور یہ بالکل ٹھیک بات ہے کہ 'مشین نہیں لیپ ٹاپ ہے، اور مشن ہمارا لیپ ٹاپ ہے'۔ اچھا، جو ککڑ، مرغیاں اور انڈے دے رہے تھے نوجوانوں کے نام پر، کیا وہ ٹھیک تھا؟ اچھا، اس ملک میں نا چونکہ انہوں نے کچھ دیا نہیں سوائے بیانیے بنانے کے اور گپ شپ کرنے کے، تو اسی طرح ٹائم (Time) گزار لیا۔ لوگ تو فرشتوں سے بھی مطمئن نہیں ہوتے جو حکومت میں آ جائیں۔ اچھا، تو آپ کو اگر کچھ مل رہا ہے، کیا لیپ ٹاپ ایک ضائع مشین ہے؟ کیا وہ ٹیب (Tab) ایک خراب مشین ہے؟ میرٹ (Merit) پر بھرتی کی اگر بات کریں، جو اساتذہ پہلے سیاسی بنیادوں پر بھرتی ہوتے تھے اور خود انہوں نے ہی یہ سسٹم تبدیل کیا؛ یہاں تک کہ گریڈ 7 کا فوڈ انسپکٹر بھی پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے تھرو گیا۔ میں تو ایک پوری تاریخ کو دیکھتے ہوئے کہتا ہوں کہ پہلے تحصیلدار چٹ (Chit) پر بھرتی ہوتے تھے اور پلاٹس دیے جاتے تھے، جس میں عمران خان نے بھی لکھ کر دیا کہ 'میرے پاس پلاٹ نہیں ہے، مطلب میں خود مستفید ہونے والا ہوں'۔ ہمارے سارے بڑے اس میں شامل ہیں، ماشاء اللہ سے جی۔ تو اگر ارتقائی عمل میں چیزیں بہتر ہوتی چلی گئی ہیں اور پرائم منسٹر یہ کہتے ہیں کہ غلطیاں بھی ظاہر ہے ہوئی ہیں اور وہ اسے مان رہے ہیں، تو اس کے اوپر ہمیں مثبت بحث کرنی چاہیے۔ اگر ہم موازنہ کرنے لگ جائیں گے کہ 'جی یہ تو ہے ہی کچھ نہیں، یہ تو فراڈ ہے'، تو یہ غلط ہوگا۔ دیکھیں، جو لوگ پاکستان سے (جیسا کہ آپ نے بتایا) 29 لاکھ کا فگر (Figure) ہے کہ قانونی طور پر باہر گئے ہیں، وہ بھی تو ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں نا؛ وہ پاکستان کے لیے قیمتی زرِ مبادلہ کمائیں گے

Aamir Ilyas Rana

12,401 次观看 • 1 个月前